ابن سعید
خادم
ہمارا منہ نہ کھلوائیں!اچھا۔
اس سے پہلے والے دن کیا کھیل کود میں گزرتے ہیں؟
ہمارا منہ نہ کھلوائیں!اچھا۔
اس سے پہلے والے دن کیا کھیل کود میں گزرتے ہیں؟
اللہ کرے کہ آپ کامیاب رہیں۔ آمین۔پیچھلے 2 مہنہ سے تو یہ کوشش جارہی ہے دیکھ تے ہیں کیا ہو تا ہے
کیوں کہیں کوئی لڈو تو نہیں چھپا رکھا منہ میں؟ہمارا منہ نہ کھلوائیں!
وعلیکم السلام بھیا
آپ اٹھ گئے
جی بٹیا رانی۔میٹنگ ہے ناں آج
پر آپ کو یہ میجک کس نے سیکھایامیجک والا گھنٹہ دکھتا نہیں ناں
افففففففففف بھیااااوہ سس بن کر ہی تو جاسوسی کرتی ہیں، اور شور مچا مچا کر کہیں گی کہ ہم جاسوسی کرنے لگی ہیں!
جی بٹیا رانی۔
سعود لالہ اور ہم نے۔پر آپ کو یہ میجک کس نے سیکھایا
اتنی معصوم ہو کہ موڈ سازشی ہے۔افففففففففف بھیاااا
ہماری معصومیت دیکھ لیں آپ
یہی تو معصومیت ہے پیارے بھیااتنی معصوم ہو کہ موڈ سازشی ہے۔
یہ تو آپ نے جاسوسوں والی بات کہی۔ کتاب کا ریفرنسیہی تو معصومیت ہے پیارے بھیا
کوئی سازشی سامنے آکر سازش کرتا ہے بھلا
یہ تو آپ نے جاسوسوں والی بات کہی۔ کتاب کا ریفرنس
کتاب کا نام : نکات جاسوسی
مصنف: ابن سعید
صفحہ نمبر: 420
ذرا دھیان سے اس کتاب کا نام کسی اور کو نہ پتہ چلے۔جی جی آج کل وہی کتاب پڑھ رہی ہوں بھیا
جی جی بالکل بالکل بھیاذرا دھیان سے اس کتاب کا نام کسی اور کو نہ پتہ چلے۔
بڑی مشکل سے ڈھونڈی ہے۔جی جی بالکل بالکل بھیا
اچھا آپ لوگ اس طرح کے بھی کام کر تے ہیںسعود لالہ اور ہم نے۔
اچھے لوگ اچھے کام ہی تو کرتے ہیں۔اچھا آپ لوگ اس طرح کے بھی کام کر تے ہیں
محفل والو کچھ تو ڈرو ہم سےاسی لئے تو تبسم سے کہہ رہا ہوں کہ ذرا ہوشیار رہے، شمشاد بھائی کے جاسوس یہیں پھر رہے ہوتے ہیں ہر وقت۔ ناعمہ عزیز اور مقدس تو ان کے جاسوسوں کی سپیشل سکواڈ میں شامل ہیں۔
ہاں بھائی میں سمجھ سکتی ہوں آپ کی بات کواچھے لوگ اچھے کام ہی تو کرتے ہیں۔