ناعمہ عزیز
لائبریرین
وہ میری اپنی تھی اس لئے لالہ ہی ہی ہیذاتی طور پر مجھے پہلے والی اچھی لگی۔
وہ میری اپنی تھی اس لئے لالہ ہی ہی ہیذاتی طور پر مجھے پہلے والی اچھی لگی۔
تو اب یہ ’’اوتار‘‘ کہیں اور سے ’’اوتَرِت‘‘ ہوا ہے؟وہ میری اپنی تھی اس لئے لالہ ہی ہی ہی
یہ بھی میری ہی ہے بس ذرا پنکی پنکی سی لگ رہی ہوں نا اس لئے لالہتو اب یہ ’’اوتار‘‘ کہیں اور سے ’’اوتَرِت‘‘ ہوا ہے؟
ہمیں لگا کوئی مغل شاہزادی ہے۔یہ بھی میری ہی ہے بس ذرا پنکی پنکی سی لگ رہی ہوں نا اس لئے لالہ
واہ ۔ بہت خوب ۔ زبردست۔پھر ہماری پروفائل پک پر تبصرہ کریں ورنہ معافی نہیں ملے گی
وعلیکم السلام اپیا۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم
الحمدللہ بھائیوعلیکم السلام اپیا۔ کیسے مزاج ہیں؟
الحمد للہ، چنگے ہیں۔الحمدللہ بھائی
آپ کیسے ہو
اور وہ چھپکلی پکڑو گی کیسے؟یہ ٹھیک ہے ۔ اب نا بولنا ورنہ چھپکلی پکڑ کے بالوں میں بیٹھا دوں گی بچُو جی
وہ اس لئے بھاگتی ہے کہ مجھ سے بڑی چیز آگئی ہے، اب میرا کیا کام!غیر متفق ۔ چھپکلی مجھے دیکھتے ہی بھاگ جاتی ہے ۔
وہ اس لئے بھاگتی ہے کہ مجھ سے بڑی چیز آگئی ہے، اب میرا کیا کام!
وعلیکم السلام بھیا جیالسلام علیکم!
الحمد للہ معمول کی سرگرمیاں ہیں۔۔۔الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک۔
سنائیے، کام کاج کیسا چل رہا ہے؟
کیسی ہیں ننھی پری؟وعلیکم السلام بھیا جی
ہم کو کیا پتا جن کی بہنا ہیں وہ جانیں!کیسی ہیں ننھی پری؟