وعلیکم السلام بھیا

کب سے!
ابھی تو ناشتہ میں مدد کروانے کے بعد اپنا پڑھ رہی ہوں۔
آپ کی میٹنگ کیسی رہی بھیا اور نیکسٹ کونسی ڈیٹ فائنل ہوئی؟
ہا ہا ہا ہا۔۔۔ یہ تو سرکاری میٹنگوں کا قصہ ہوتا ہے ننھی پری۔ ہماری میٹنگیں تو بہت پہلے سے طے رہتی ہیں۔ :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
جی نہیں۔۔۔ منگنی اس پیرئیڈ کو کہتے ہیں جو بات پکی ہونے سے لیکر شادی کے درمیان کا ہوتا ہے۔ آپ رسم کریں یا نہ کریں آپ کی بات پکی ہو گئی یعنی کہ منگنی ہو گی۔۔:p
لیکن یہ بس بات والی منگنی ہوئینگ
باقاعدہ ابھی ہونا باقی ہے :)
 
Top