و علیکم السلام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔
گڈموسم دن میں تھوڑا سا گرم لیکن رات کو گرمی بالکل نہیں ہوتی۔
ریگستان کی رات ٹھنڈی ہوتی ہے۔گڈ
آپ نے کبھی ریگستان میں رات کے وقت قیام کیا ہے
انٹرسٹنگریگستان کی رات ٹھنڈی ہوتی ہے۔
باقاعدہ طور پر تو کبھی جا کر رات نہیں گزاری، البتہ کئی دفعہ پوری پوری رات سفر ضرور کیا ہے۔
ایڈونچر کیسا؟ میں تو ویسے بھی رات کے سفر کو ترجیح دیتا ہوں۔ الحمد للہ یہاں رات کو سفر کرنے میں کوئی خطرے والی بات نہیں ہوتی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جی بھیا۔۔وعلیکم السلام
آج لگتا ہے کچن سے فارغ ہوکر چکر لگا ہے