عائشہ عزیز
لائبریرین
بہناااااااہممم ممم مم اچھی بچی ہو اس طرح سے پڑھتی رہو گی تو عینک تو پکی لگنی ہے تم کو
اللہ رحم کرے مجھ پہ
بہناااااااہممم ممم مم اچھی بچی ہو اس طرح سے پڑھتی رہو گی تو عینک تو پکی لگنی ہے تم کو
آج دوپہر کے کھانے میں چکن کا سالن تھا اور دو روٹیاں کھائیں۔ بسہممم ممم ممم م کیا ہو رہا ہے کیا کھایا آج آپ نے
فکر نہ کرو عینک نہیں لگے گی تمہیں۔بہنااااااا
اللہ رحم کرے مجھ پہ
اللہ کرے یوں ہی ہو۔ ابھی تو مجھے اتنی بکس پڑھنی ہیں دنیا میںفکر نہ کرو عینک نہیں لگے گی تمہیں۔
وعلیکم السلام بیٹاالسلام علیکم سعود بھیا
صبح بخیر!
کیوں نہیں لگے گیفکر نہ کرو عینک نہیں لگے گی تمہیں۔
وہ کون سا چْنی بن کے پڑھتی ہے۔ بالکل ٹھیک پڑھتی ہے۔کیوں نہیں لگے گی
ٹھیک گزرا بھیاوعلیکم السلام بیٹا
کیسا گذرا آپ کا دن؟
نہیں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ںکیوں نہیں لگے گی
ارے نہیں لگے گی بٹیا رانی ۔ تبسم تو آپ کو ڈرا رہی ہے۔ٹھیک گزرا بھیا
بھیا مجھے عینک نہیں لگے گی ناں؟
سو کر گزرا مطلب تھکان بھر پور انداز سے اتاری اور اب میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ واہ ۔آدھا دن سو کر گزرا اور اب میچ شروع ہو گیا ہے۔
یہ کہہ کر آپ بٹیا رانی کو ناراض کرنا چاہتے ہیں؟مقدس بٹیا جانیں، ہم کو کیا پتا؟؟؟
جتنا نہیں کہوگی اُتنی ہی لگنے کا چانس ہو تا ہےنہیں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں
کہیں تم آنکھوں کی ڈاکٹر تو نہیں؟جتنا نہیں کہوگی اُتنی ہی لگنے کا چانس ہو تا ہے
شکر ہےارے نہیں لگے گی بٹیا رانی ۔ تبسم تو آپ کو ڈرا رہی ہے۔
بھیا آپ دعا کیجئے گا ناں کہ نہ لگے۔مقدس بٹیا جانیں، ہم کو کیا پتا؟؟؟
آںںںںںںںںںںںںجتنا نہیں کہوگی اُتنی ہی لگنے کا چانس ہو تا ہے