اشتیاق علی
لائبریرین
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو
دیسی منڈے کیا حال ہے؟
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو
اچھاوہ کون سا چْنی بن کے پڑھتی ہے۔ بالکل ٹھیک پڑھتی ہے۔
وہ تمہیں ستا رہی ہے۔ اس لیے ڈرو مت۔آںںںںںںںںںںںں
سعود بھیا ، چاچو ، اشتیاق لالہ دیکھیں ناں بہنا کو
جی نہیں بلکہ ایک اور پری کو یہاں بلانے کی غرض سے لکھا تھا۔یہ کہہ کر آپ بٹیا رانی کو ناراض کرنا چاہتے ہیں؟
کسی کے کچھ کھنے سے کچھ نہیں ہو گا لگنی ہے تو لگ ہی جائے گیآںںںںںںںںںںںں
سعود بھیا ، چاچو ، اشتیاق لالہ دیکھیں ناں بہنا کو
جی ہاں ۔ ہماری بٹیا رانی چنی تھوڑی ہے۔ آپ کی طرح
جی سوئیٹ پری!بھیا آپ دعا کیجئے گا ناں کہ نہ لگے۔
غالبا وہ پری پہنچ چکی ہیں۔ دیسی منڈا آ گیا ہےجی نہیں بلکہ ایک اور پری کو یہاں بلانے کی غرض سے لکھا تھا۔
نہیں لگے گی ۔بھیا آپ دعا کیجئے گا ناں کہ نہ لگے۔
وعلیکم السلام! کیسی ہیں گڑیا رانی؟السلام علیکم سب کو
مجھے نہ ستائیں بہنا ۔۔۔اچھا!!!وہ تمہیں ستا رہی ہے۔ اس لیے ڈرو مت۔
آج!جی سوئیٹ پری!
غیر متفقپھر تو بتا دؤں میں چپکلی سے نہیں ڈرتی
ارےےےےےےےے آپ کیوں بتا رہے ہیں آپ زارا ستا نے تو دیں مجھےوہ تمہیں ستا رہی ہے۔ اس لیے ڈرو مت۔
سچی میں چکلیوں کو مارتی ہوںغیر متفق
اچھا تو وہ یہیں ہیں۔جی نہیں بلکہ ایک اور پری کو یہاں بلانے کی غرض سے لکھا تھا۔
کول ہو جاؤ بٹیا رانی ۔ تبسم تو آپ کو چھیڑ رہی ہیں اور آپ چڑ بھی گئیں۔مجھے نہ ستائیں بہنا ۔۔۔ اچھا!!!
ورنہ میں نے بھی ستانے لگ جانا ہے۔ پوچھ لیں سعود بھیا سے میں کتنا ستاتی ہوں۔
اداس ہوں لالہو علیکم السلام!
دیسی منڈے کیا حال ہے؟
میرے بھائی کے لیے بھی بھیا