ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیکن دل کو اس سے دور تو رکھا جا سکتا ہے ناں! :) :) :)
ہرگز نہیں لالہ! جذباتیت کی انتہا ہے ! حقیقت کو تسلیم کرنا انتہائی کٹھن ہے ! ابھی تک حقیقت تسلیم نہیں مجھے ! ذہن و دل بڑی مشکل میں مبتلا ہیں ! اندر ایک مستقل طوفان برپا ہے وہ کسی بھی طرح خود کو بہلانے سے کم نہیں ہوتا ۔ یہاں تک کہ رو کر بھی نہیں ۔
 
پگلی بٹیا، ہم نے آپ کو دوسرے طریقے بھی تو بتائے تھے!!! :) :) :)
 
Top