عائشہ عزیز
لائبریرین
جب آپ کو پتا ہی نہیں بھیا تو میں کیا بتاؤں؟ہم کو کیا پتا؟ کون سی والی؟
جب آپ کو پتا ہی نہیں بھیا تو میں کیا بتاؤں؟ہم کو کیا پتا؟ کون سی والی؟
ہاں پھر تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے!جب آپ کو پتا ہی نہیں بھیا تو میں کیا بتاؤں؟
یعنی بھیا بات ختم کرنا چاہ رہے ہیں؟ہاں پھر تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے!
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے امان میں رکھے بھیا آمینالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ بس آپ لوگوں کی فکر ہو رہی تھی!!!
سوال ہی نہیں اٹھتا!!!یعنی بھیا بات ختم کرنا چاہ رہے ہیں؟
اور ہماری دعائیں ہمیشہ آپ دونوں کے ساتھ ہوتی ہیں!اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے امان میں رکھے بھیا آمین
جی بھیا بس کچھ مصروفیات محفل اور ہمارے بیچ دیوار بن گئی ہیں
تسلسل سے آنا نصیب نہیں ہو رہا لیکن ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں بھیا
سوال تو ہم نے اٹھایا ۔۔جبکہ بھیا نے بات ختم کردی تھی۔سوال ہی نہیں اٹھتا!!!
میں بھی ٹھیک ہوں اپیا
آپ لوگ کہاں گم ہیں بھلا؟
اور ہماری دعائیں ہمیشہ آپ دونوں کے ساتھ ہوتی ہیں!
ہم نہ بھی ہوں پیاری بہنا تو ہماری دعائیں آپ سب کے آس پاس ہی رہتی ہیں
ہاںںںںںںںںںںںںںں ناں بھیا اور سلیمانی ٹوپی بھی پہنا رکھی ہےآپ کو تو نظر آتے ہیں لیکن ہمیں نظر نہیں آتے ناں۔ ایسا چُنی کے کونے سے باندھ رکھا ہے۔
یہ کب ہوا؟سوال تو ہم نے اٹھایا ۔۔جبکہ بھیا نے بات ختم کردی تھی۔
صرف دعائیں ہی نہیں، مسکان بھی سرمایا ہیں!!!جی بھیا یہی تو ہمارا سرمایہ ہے
جی بھیاصرف دعائیں ہی نہیں، مسکان بھی سرمایا ہیں!!!
11:38یہ کب ہوا؟
یہ تو تاریخ لکھنے کا امریکی طریقہ ہوا جس میں مہینہ دن سے پہلے لکھا جاتا ہے!11:38
10/11/2012
ہممممیہ تو تاریخ لکھنے کا امریکی طریقہ ہوا جس میں مہینہ دن سے پہلے لکھا جاتا ہے!