عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کی میٹنگز کیسی رہیں؟
آپ کی میٹنگز کیسی رہیں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
یہاں تو کوئی بھی نہیں ہے
چاچو مجھے بھی کباب کھانے تھے، میرے لیے نہیں رکھے؟و علیکم السلام
ہیں کیوں نہیں، میں تو ادھر ہی ہوں۔
آج ہماری دوسری میٹنگ کینسل ہو گئی تھی۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کی میٹنگز کیسی رہیں؟
اچھا ہوا بھیاآج ہماری دوسری میٹنگ کینسل ہو گئی تھی۔
متفق!وعلیکم السلام اپیا
سب کا مجھے پتا ہے بہت اچھے ہیں
میں تو آپ کو پتا ہے معصوم سی ہوں
ابھی کالج جانے کی تیاری ہو رہی ہے۔
جی اپیا بس دس منٹ تک نکلنا ہے ناںآج آپ گئے نہیں بچے؟
ہی ہی ہی ہیمتفق!
بالکل! مجھے پتا ہے عائش پری بہت معصوم ہیں
جی اپیا بس دس منٹ تک نکلنا ہے ناں
ہائیں؟؟؟ اس وقت کس سے بات ہو رہی ہے؟اچھا ہوا بھیا
ویسے میں تو کسی سے بات کررہی ہوں صبح صبح، کیوں بتاؤں؟
ہی ہی ہی ہی
اللہ حافظ اپیا
اپنا ڈھیر سارا خیال رکھئے گا
اپیا کا بہت سا پیار!
بہت سی دعائیں!
آپ کو ابھی تک پتا نہیں چلا؟ہائیں؟؟؟ اس وقت کس سے بات ہو رہی ہے؟
آپ کو ابھی تک پتا نہیں چلا؟
میں نے تو نہیں بتانا بچو!!!