الحمداللہوعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟
وعلیکم السلام بھیاوعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم
چلو کچھ رونق ہونا تو شروع ہوئی اتھے نو
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں!میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں سعود بھیا؟
معمولات بھی الحمد للہ اپنے معمول پر ہیں!!!الحمداللہ
اللہ کا کرم ہے۔
آپ کہیے کیسے ہیں اور کیا معمولات ہیں آج کل
میں ٹھیک ٹھاکوعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں؟
اور کوئی نئی تازی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں!
معمولات بھی الحمد للہ اپنے معمول پر ہیں!!!
آج ہم نے بہت سارا کام کیا بھیامیں ٹھیک ٹھاک
تسی دسو
اور نئی تازی یہ کہ آج دوپہر میں گرمی کے باوجود دھوپ بڑی اچھی لگنگ کہ ہم کافی دیر تک دھوپ میں کھڑے رہے
تم سناؤ آج کی نئی تازی۔
اور بھیا لوگ کیا کررہے ہیں؟
کیا کیا کام کرلیے چھوٹو نے آجآج ہم نے بہت سارا کام کیا بھیا
پھر سوئے، اور ابھی پڑھ رہے ہیں۔
ننھی پری سے باتیں!اور بھیا لوگ کیا کررہے ہیں؟
مستقبل قریب میں خواہش تو یہ ہے کہ فہیم بھائی سے ملاقات کو آ جائیں، اور ان کی رسم دو سے ایک میں بھی شامل ہو جائیں!غیر معمولی کچھ نہیں یعنی
اور کیا پروگرام ہیں مستقبل قریب میں
اوکے بھیاہم کھانا کھانے جارہے ہیں۔ پھر نماز پڑھنے جائینگ
اس کے بعد ملتے ہیں ان شاءاللہ یہیں پر