عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا ناشتہ بھی کیا اور لنچ بھیکیا کیا کام کرلیے چھوٹو نے آج
کام کام کام پھر خوب کیا آرام
گڈ ون
لیکن اس میں کچھ کھانے پینے کا ذکر نہیں
ہاں اگر آپ چاہتے ہیں کہ چھوٹو ڈنر بھی کرے تو وہ آپ کو کروانا ہوگا۔
بھیا ناشتہ بھی کیا اور لنچ بھیکیا کیا کام کرلیے چھوٹو نے آج
کام کام کام پھر خوب کیا آرام
گڈ ون
لیکن اس میں کچھ کھانے پینے کا ذکر نہیں
کس سے بھیا؟ننھی پری سے باتیں!
آتے ہوئے مجھے بھی لے جائیے گا بھیامستقبل قریب میں خواہش تو یہ ہے کہ فہیم بھائی سے ملاقات کو آ جائیں، اور ان کی رسم دو سے ایک میں بھی شامل ہو جائیں!
اپنی عائش پری سے!کس سے بھیا؟
جی بٹیا جانی، پہلے بھیا اپنی ننھی پری کے پاس آئیں گے ان شاء اللہ، پھر ان کو لے کر فہیم بھائی کی تقریب کی طرف روانہ ہوں گے۔آتے ہوئے مجھے بھی لے جائیے گا بھیا
ہائے اللہ جی! یہ کب کا واقعہ ہے بھیا ؟اپنی عائش پری سے!
بھیا آئیے گا ضرور ۔اچھا!جی بٹیا جانی، پہلے بھیا اپنی ننھی پری کے پاس آئیں گے ان شاء اللہ، پھر ان کو لے کر فہیم بھائی کی تقریب کی طرف روانہ ہوں گے۔
ہم کو کیا پتا؟ہائے اللہ جی! یہ کب کا واقعہ ہے بھیا ؟
ان شاء اللہ!بھیا آئیے گا ضرور ۔اچھا!
الحمد للہالحمد للہ ہم بخیر ہیں، آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی؟
کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ بٹیا رانی کو بغیر کوئی گفٹ دلائے ساتھ لے جائیں؟اور ہاں فہیم بھیا اور بھابھی کے لیے گفٹ بھی لے کر دینا ہے مجھے۔۔اچھا!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
ابھی یہ عالم عارضی تجرد کتنے گھڑی قائم رہنے کا امکان ہے؟الحمد للہ
اور بیچلر لائف کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
سچی میں؟ہم کو کیا پتا؟
وہی ناںکیا ایسا بھی ممکن ہے کہ بٹیا رانی کو بغیر کوئی گفٹ دلائے ساتھ لے جائیں؟
کیسے ہیں چاچو؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آجائیں پھر تو بس جلدی سے پر لگا کرمستقبل قریب میں خواہش تو یہ ہے کہ فہیم بھائی سے ملاقات کو آ جائیں، اور ان کی رسم دو سے ایک میں بھی شامل ہو جائیں!
آگئےاوکے بھیا
جلدی واپس آئیے گا۔