ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسی ہیں ننھی پری؟
بھیا باہر اتنی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے اور بادل بھی گرج رہے ہیں ناںتو اس بارش کی تصویریں کون بنائے گا؟
اپنی صحت کا خیال رکھیں، باہر بالکل مت نکلیں!بھیا باہر اتنی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے اور بادل بھی گرج رہے ہیں ناں
یہ ہی تو میں کہہ رہی ہوں (اس طرح تصویریں بنانے سے بچ جاؤں گی ناں)اپنی صحت کا خیال رکھیں، باہر بالکل مت نکلیں!
جی ننھی پری!یہ ہی تو میں کہہ رہی ہوں (اس طرح تصویریں بنانے سے بچ جاؤں گی ناں)
دیکھا میں کس طرح بچ جاتی ہوں کام کرنے سےجی ننھی پری!
پریوں کا اصلی کام تو خوشیاں تقسیم کرنا ہے، اس سے تو نہیں بچ سکیں گی ناں بچووو!دیکھا میں کس طرح بچ جاتی ہوں کام کرنے سے
ارے بابا! وہ تو عینی آپی کرتی ہیں۔پریوں کا اصلی کام تو خوشیاں تقسیم کرنا ہے، اس سے تو نہیں بچ سکیں گی ناں بچووو!
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
ان شاء اللہ ایسا ہی ہوگا ہم دعا کریں گے ۔دعا کر رہی ہوں اپیا کہ بارش تھوڑی دیر اور ہو جائے تاکہ کالج کا ٹائم گزر جائے اور ہماری میم بھی کالج نہ آئیں اور نہ ہی کوئی اسٹوڈنٹ۔
آپ بھی دعا کریں ناں پلیز
ہم جہاں پائے جاتے ہیں اس کا پتا تو ہمارے سائے کو بھی نہیں ۔وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اپی رانی کیسی ہیں اور کہاں پائی جاتی ہیں آج کل؟
اور یہ بھی دعا کریں کہ جب ہماری ٹیچر کار میں گھر سے نکلیں تب بارش تیز ہو جائے اور وہ پھر سے واپس چلے جائیں۔ان شاء اللہ ایسا ہی ہوگا ہم دعا کریں گے ۔
جی بہنا۔اور یہ بھی دعا کریں کہ جب ہماری ٹیچر کار میں گھر سے نکلیں تب بارش تیز ہو جائے اور وہ پھر سے واپس چلے جائیں۔
اور جن کو اس جگہ کا پتا ہے وہ کون ہیں، اگر اپیا جانی کے سائے نہیں؟ہم جہاں پائے جاتے ہیں اس کا پتا تو ہمارے سائے کو بھی نہیں ۔