عائشہ عزیز

لائبریرین
میں ٹھیک ٹھاک ایک دم
تسی دسو کی حال آ اے :)

سنا ہے آج پنجاب میں بڑی تیز ہوائیں چلنگ اور بارش بھی ہوئی۔
اور سردی بھی آگئی۔
اور آدھا دن لائٹ بھی غائب رہینگ :)
جی بھیا
اتنی سردی لگ رہی ہے آج تو
صبح سے بارش ہو رہی تھی آج میں نے کالج سے بھی چھٹی کی۔
لائٹ تو آج کم کم ہی گئی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
جی بھیا
اتنی سردی لگ رہی ہے آج تو
صبح سے بارش ہو رہی تھی آج میں نے کالج سے بھی چھٹی کی۔
لائٹ تو آج کم کم ہی گئی ہے۔

سردی کو کیوں لگنے دیتی ہو۔
ایسا کیا کرو تم ہی سردی کو لگا دیا کرو۔

گرم پکوڑوں اور چائے کا تڑکا :)

اور اچھی بات ہے آپ لوگوں کی لائٹ نے تنگ نہیں کیا :)
ورنہ لاہور وغیرہ میں تو آدھے دن لائٹ گم تھی بارش اور طوفان کی وجہ سے۔
 
اپسس ایک تو بارش اور طوفان اور اوپر سے لائٹ آف۔۔ہاؤ سکئیرنگ!!!
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں جی میں بھی نہ بس ایوی ہی ہوں:-P

سردیوں کی بارش میں لوگ باہر نکلتے ڈرتے ہیں اور مجھے
مجھے سردی کی بارش بہت مزے کی لگتی ہے۔
کتنا ٹھنڈا پانی ہوتا ہے اس کا:bighug:
توبہ توبہ مجھے اندر بیٹھے ٹھنڈ لگ رہی تھی۔ اور ابھی کچھ عجیب سا بھی محسوس ہو رہا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
توبہ توبہ مجھے اندر بیٹھے ٹھنڈ لگ رہی تھی۔ اور ابھی کچھ عجیب سا بھی محسوس ہو رہا ہے۔
پیٹ میں چوہے باسکٹ بال کا میچ تو نہیں کھیل رہے :)

تم کو چاہیے تھا ہاف بوائل انڈے کھاتی نمک اور وائٹ پیپر کے ساتھ اور ایک گپ گرم چائے پیتیں۔
بارش میں یہ بہت مزے کے لگتے ہیں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پیٹ میں چوہے باسکٹ بال کا میچ تو نہیں کھیل رہے :)

تم کو چاہیے تھا ہاف بوائل انڈے کھاتی نمک اور وائٹ پیپر کے ساتھ اور ایک گپ گرم چائے پیتیں۔
بارش میں یہ بہت مزے کے لگتے ہیں :)
چائے تو پی تھی دوپہر میں ابھی کچھ کھانے کا موڈ نہیں ہے بھیا
 
فہیم

لائبریرین
بھیاااا
کوئی اور بات کریں ناں
آپ کے ہاں بارش ہوئی کہ نہیں؟

تم نے بھیجی ہی نہیں کہ تھوڑی سی یہاں بھی بھیج دیتیں۔
یہاں تو ڈرائی ڈرائی سا موسم رہینگ آج:|

اور کیا بات کریں بھلا۔
چاند پر رہنے والی بڑھیا کی باتیں کریں:ROFLMAO:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تم نے بھیجی ہی نہیں کہ تھوڑی سی یہاں بھی بھیج دیتیں۔
یہاں تو ڈرائی ڈرائی سا موسم رہینگ آج:|

اور کیا بات کریں بھلا۔
چاند پر رہنے والی بڑھیا کی باتیں کریں:ROFLMAO:
میں کیسے بھیجتی بھلا؟
آج تو یوں لگ رہا تھا بھیا جیسے سردی آگئی ہے۔

بڑھیا۔۔۔؟
لیکن بھیا
دادی اماں کہتی ہیں
چاند پہ پریاں رہتی ہیں
 
فہیم

لائبریرین
میں کیسے بھیجتی بھلا؟
آج تو یوں لگ رہا تھا بھیا جیسے سردی آگئی ہے۔

بڑھیا۔۔۔ ؟
لیکن بھیا
دادی اماں کہتی ہیں
چاند پہ پریاں رہتی ہیں

پھر مجھے ہی بلایا ہوتا نہ :)

اور دادی اماں تو کہتی ہی رہتی ہیں
اور میں یہی کہتا ہوں کہ آج رات نہ سوؤں گا چاند کی پریاں دیکھوں گا:ROFLMAO:

لیکن پھر معلوم ہوا کہ وہ پری توووووووووو :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پھر مجھے ہی بلایا ہوتا نہ :)

اور دادی اماں تو کہتی ہی رہتی ہیں
اور میں یہی کہتا ہوں کہ آج رات نہ سوؤں گا چاند کی پریاں دیکھوں گا:ROFLMAO:

لیکن پھر معلوم ہوا کہ وہ پری توووووووووو :)
ارے تو آپ آ جاتے بھیا لیکن پرابلم ہوتا

کیا معلوم ہوا؟ کہ وہ پری تو جلد ہی آپ کی چھوٹو بہنا کی بھابھی بننے جا رہی ہیں ناں
 
Top