فہیم
لائبریرین
اب کیا فائدہ؟
لگتا ہے تمہارے دل سے ہیڈ فون کا کنیکشن کرانا پڑے گا۔
تاکہ تم دل میں بھی گاؤ یا گنگناؤ تو ہم تک آواز آجائے
اب کیا فائدہ؟
لگتا ہے تمہارے دل سے ہیڈ فون کا کنیکشن کرانا پڑے گا۔
ارے سوالیہ نشان تو یوں ہی لگا دیا بھیا میں بتا رہی تھی ناںتو پوچھ کیوں رہی تھیں کہ منگنی ہوگئی ہے نا ؟
جی ہاں شادی ہو جائے گی انشاء اللہ جلدی ہی۔۔۔ دعا کریں آپ
ہی ہی ہی بھیااالگتا ہے تمہارے دل سے ہیڈ فون کا کنیکشن کرانا پڑے گا۔
تاکہ تم دل میں بھی گاؤ یا گنگناؤ تو ہم تک آواز آجائے
ارے سوالیہ نشان تو یوں ہی لگا دیا بھیا میں بتا رہی تھی ناں
ماشاء اللہ ۔۔ اللہ جوڑی سلامت رکھے!
وہ بڑے لوگ یوں ہی دعا دیتے ہیں ناں
میری نیک تمنائیں میرے بھیا کے ساتھ ہیں۔
ہی ہی ہی چھوٹوووہی ہی ہی بھیااا
اس سے تو مجھے یاد آگیا آپ پہلے پہل مجھے باجی کہا کرتے تھے بھیاجی جی بہت شکریہ آمین۔۔۔ ۔ تھینکس سو مچ چھوٹی۔۔۔
میری نقل!ہی ہی ہی چھوٹووو
اس سے تو مجھے یاد آگیا آپ پہلے پہل مجھے باجی کہا کرتے تھے بھیا
میری نقل۔۔۔میری نقل!
ہائیں!!!وہ تو چڑانے کے لیے کہتا تھا خالہ
ارے یہ فاروق کہاں سے ٹَپک پڑا یہاں؟میری نقل۔۔۔
یہ تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے
حد ہوگئی!ارے یہ فاروق کہاں سے ٹَپک پڑا یہاں؟
یعنی حد ہوگئی!
ہائیں!!!حد ہوگئی!
بی مینڈکی کو بھی زکام ہو چلا ہے
دھت تیرے کیہائیں!!!
نکل آئے چونٹی کے بھی پر؟
کوئی تک ہے بھلا؟دھت تیرے کی
ہماری جان پر بنی ہے اور آپ کو تکہ کی سوجھی ہے۔ کیس ہے کہ شیطان کی آنت کی طرح لمبا ہوتا جا رہا ہے۔کوئی تک کی جگہ
کوئی تِکہ ہے بھلا
ہاں اور ہوسکتا ہے تکے کی بات سن کر پروفیسر صاحب کو بھوک لگ جائےہماری جان پر بنی ہے اور آپ کو تکہ کی سوجھی ہے۔ کیس ہے کہ شیطان کی آنت کی طرح لمبا ہوتا جا رہا ہے۔
کہاں ہیں؟ مجھے تو نظر نہیں آئیں۔وہ مارا!!!۔۔۔ ۔۔ عندلیب اپیا آگئی ہیں محفل!