عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا ہے ہنس لو۔
اس طرح سب نے ہی مدہوش ہوجانا ہے۔
پھر تم سب کی جوتیاں چھپا دینا اور جب سب نے ہوش میں آنا ہے تو
جوتیاں ہی ڈھونڈتے رہ جانا ہے:dance:
تو میں جوتیوں کا کیا کروں گی بھیا
ویسے اس سے یاد آیا بلال بھیا کہتے ہیں۔ بیٹا سر سلامت رکھو، جوتے بہت!
 
Top