فہیم
لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
واہ بھئی یہ تو اتفاق ہوگیا
ویسے میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ مجھے اپنے پسندیدہ سیاستدان کے سارے اقدام پسند ہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
السلام علیکم بٹیا جانی۔ کیسی ہیں آپ؟سعود لالہ
وعلیکم السلام بہت تھکی ہوئی ہوں لالہالسلام علیکم بٹیا جانی۔ کیسی ہیں آپ؟
افف! بھیا کی گڑیا رانی کیوں تھکی ہوئی ہیں؟وعلیکم السلام بہت تھکی ہوئی ہوں لالہ
عاؤں میں یاد رکھنے والوں ، بزرگوں بابوں کی خدمت میں میرا اور میری پگلی کا سلام ۔۔۔ یعنی ’’مغزل سلام ‘‘
عاؤں میں یاد رکھنے والوں ، بزرگوں بابوں کی خدمت میں میرا اور میری پگلی کا سلام ۔۔۔ یعنی ’’مغزل سلام ‘‘
مالک کا کرم ہے شمشاد بھائی آپ کی دعا چاہیے ہم خیر و عافیت سے ہیں ۔۔ آپ کیسے ہیں تمغوں والے بابا جی ؟و علیکم السلام
کیسے ہیں محمود بھائی؟
توبہ توبہ ۔۔ دل کو کیا ہوگیا میرے تمغوں والے بابا جی ؟ کیوں جلا رہے ہیں دل بچارے کو ؟؟♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥