عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیااوعلیکم السلام
جیتے رہو
کیا حال ہیں اور کوئی باسی پرانی
آج باسی پرانی سنیں گے؟
بھیااوعلیکم السلام
جیتے رہو
کیا حال ہیں اور کوئی باسی پرانی
نئی تازی پوچھنا تمہارے لیے چھوڑ دی نہبھیاا
آج باسی پرانی سنیں گے؟
اوہ سو سوئیٹ بھیانئی تازی پوچھنا تمہارے لیے چھوڑ دی نہ
اوہ سو سوئیٹ بھیا
تو اور کوئی نئی تازی؟
میں تو ایک ہفتہ سے باسی اسائنمنٹ مکمل کررہی ہوں
اور ابھی شاید اپنی اپیا سے بات کرنے والی ہوں۔
مشکل سے سوال تھے بھیا اور پتا ہے ہم لوگ تو ذرا جلدی ٹینشن لے لیتے ہیں کچھ اسٹوڈنٹس تو آج کوئسچن سمجھ رہے تھے جبکہ کم اسائنمنٹ جمع ہونی ہے۔۔اور میری شامت آئی ہوئی تھی۔
یہاں نئی تازی تو بس مصروفیت ہی ہے
اور ایسا کیا اسائنمنٹ ہے جو ایک ہفتے کھا گیا ہے؟
میمی
شامت آئی ہے تو اسے بٹھاؤمشکل سے سوال تھے بھیا اور پتا ہے ہم لوگ تو ذرا جلدی ٹینشن لے لیتے ہیں کچھ اسٹوڈنٹس تو آج کوئسچن سمجھ رہے تھے جبکہ کم اسائنمنٹ جمع ہونی ہے۔۔اور میری شامت آئی ہوئی تھی۔
جی بھیا
شامت آئی ہے تو اسے بٹھاؤ
ٹھنڈا پانی پلاؤ
اور کچھ ناشتہ وغیرہ کراؤ
تاکہ خوش ہوکر واپس جائے
اور ٹینشن پر تو اپنا ایک ڈائیلاگ یاد آئینگ
ٹینشن نہ لینے کا نہ دینے کا
بلکہ ٹینشن کو ختم کرنے کا
ہاں میں بھی نہ
آپ بھی ناں بھیا
اور نہیں تو کیاہاں میں بھی نہ
کتنا ڈائیلاگ باز ہوگیا ہوں
ویسے ڈائیلاگ تو ہمارے کام کا حصہ ہوکر رہ گئے ہیںاور نہیں تو کیا
ویسے ڈائیلاگ تو ہمارے کام کا حصہ ہوکر رہ گئے ہیں
لیکن وہ فلمی ڈائیلاگ نہیں
ہم لوگ بکرا نہیں بچھیا یا بچھڑا لیتے ہیں
بکرا لے لیا بھیا؟
پھر بھی چھٹی والے دن کچھ وقت نکالیں۔شمشاد بھائی اس نئی جاب کے ساتھ تو کچھ ایسا گھن چکر بنا ہوا ہے کہ اس طرح کی مصروفیات کے لیے وقت ہی نہیں ملتا
دیکھیں شاید چکر لگ جائےپھر بھی چھٹی والے دن کچھ وقت نکالیں۔
ماشاءاللہہم لوگ بکرا نہیں بچھیا یا بچھڑا لیتے ہیں
پھر اس کی خوب خدمتاں کرتے ہیں
تسی دسوماشاءاللہ
نہیں بھیاتسی دسو
ڈر تو نہیں لگتا بکرے سے
چارہ وغیرہ تو کھلالیتی ہو نہ اسےنہیں بھیا
تھوڑا تھوڑا لگتا ہے بس
ارے نہیں بابا اس کے سر پر پیار کرتی ہوں بسچارہ وغیرہ تو کھلالیتی ہو نہ اسے
اور شام کی واک پر بھی ساتھ لے جاتی ہوگی
ہاں بس سر پر پیار کرتی ہو۔ارے نہیں بابا اس کے سر پر پیار کرتی ہوں بس