پپو
محفلین
اللہ خوش رکھے سعادت مند رہومیں تو ساری باتوں پر متفق ہو جاتی ہوں بھیا
اللہ خوش رکھے سعادت مند رہومیں تو ساری باتوں پر متفق ہو جاتی ہوں بھیا
آمیناللہ خوش رکھے سعادت مند رہو
لیکن شام میں تو آپ بہت تھکی ہوتی ہیں۔شام میں کہنا ناں۔۔ ابھی آفس میں کیسے بناؤں گی
وہ تو ہے لیکن کھانا تو پکاتی ہی ہوں ناںلیکن شام میں تو آپ بہت تھکی ہوتی ہیں۔
لیکن مجھے اچھا نہیں لگے گا کہ آپ تھکی ہوں اور میں آپ سے کام کرواؤںوہ تو ہے لیکن کھانا تو پکاتی ہی ہوں ناں
کام تو میں نے کرنا ہی ہوتا ہے ناں سوئیٹی پائیلیکن مجھے اچھا نہیں لگے گا کہ آپ تھکی ہوں اور میں آپ سے کام کرواؤں
ٹھیک ہے جب آپ بالکل فارغ ہوں گی کسی دن تو ہم مل کر بنائیں گے اور ساتھ میں میں سیکھ بھی لوں گیکام تو میں نے کرنا ہی ہوتا ہے ناں سوئیٹی پائی
گڈ آئیڈیا۔۔ ایسا ہی کریں گےٹھیک ہے جب آپ بالکل فارغ ہوں گی کسی دن تو ہم مل کر بنائیں گے اور ساتھ میں میں سیکھ بھی لوں گی
اور ابھی کے لیے بھیا کچھ لائے ہیں وہ کھاتے ہیںگڈ آئیڈیا۔۔ ایسا ہی کریں گے
اور ابھی کے لیے بھیا کچھ لائے ہیں وہ کھاتے ہیں
پاپڑ کے ساتھ املی کی چٹنیاور مقدس اپیا مجھے پاپڑ بھی کھانے ہیں۔
چکن جنجرکیا لائے ہیں بھیا۔۔۔ مجھے بھی بتاؤ
ہائے املی کہاں سے لوںپاپڑ کے ساتھ املی کی چٹنی
یمی
یمییییچکن جنجر
ہائے املی کہاں سے لوں
کیا ہے اور بالکل کیا ہے۔ میں نے وجہ مانو بلی کو بتا دی تھی۔ تم نے بھی وہی کچھ کیا جو چھوٹی نانی اماں نے کیا ہے۔ اس لیے تم دونوں سے لڑائی ہے۔ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بھیاااااااا مجھ سے کیوں لڑائی۔۔ میں نے تو کچھ نہیں کیا
بھیا میں نے تو کچھ نہیں کیا۔۔ سچی میں۔۔۔کیا ہے اور بالکل کیا ہے۔ میں نے وجہ مانو بلی کو بتا دی تھی۔ تم نے بھی وہی کچھ کیا جو چھوٹی نانی اماں نے کیا ہے۔ اس لیے تم دونوں سے لڑائی ہے۔
آج کل نہین ہے ناںیمییی ی
تمہارے پاس تو اسٹاک ہوتا ہے ناں
مانو بلی سے پوچھ لو، اسے معلوم ہے کیوں ناراض ہوں۔بالکل بھی نہیں بولوں گی پپو بھیا۔۔۔ لیکن شمشاد بھیا تو مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں۔۔ پتا نہیں کیوں
آپ پوچھ کر بتائیں ناں