اشتیاق علی
لائبریرین
السلام علیکم!
واہ نئی لڑی شروع ہو گئی بہت خوب ۔ کیسے ہیں سبھی؟
واہ نئی لڑی شروع ہو گئی بہت خوب ۔ کیسے ہیں سبھی؟
لیکن لڑائی تو ابھی جاری ہے۔ وہ تو ختم نہیں ہوئی۔آپ تو آ بھی گئے ہیں چاچو
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
پہلی کے 10 ہزار سے بھی زیادہ مراسلے ہو گئے تھے۔السلام علیکم!
واہ نئی لڑی شروع ہو گئی بہت خوب ۔ کیسے ہیں سبھی؟
میں ٹھیک ہوں
ابھی تھوڑی دیر پہلے کالج سے واپس آئی ہوں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کالج سے واپس بھی آ گئی ہو۔ اتنی جلدی۔میں ٹھیک ہوں
ابھی تھوڑی دیر پہلے کالج سے واپس آئی ہوں
صبح ناشتہ کیا تھا اپیاکیا کھایا آج؟
چاچو ویسے تو اب چھٹی ہونی تھی لیکن آج کالج میں پارٹی تھیکالج سے واپس بھی آ گئی ہو۔ اتنی جلدی۔
کیا کھایا تھا ناشتے میں؟صبح ناشتہ کیا تھا اپیا
پراٹھا کھایا تھا اپیاکیا کھایا تھا ناشتے میں؟
اور ساتھ میں کیا تھا؟پراٹھا کھایا تھا اپیا
چائے تھی اپیااور ساتھ میں کیا تھا؟
گڈ۔۔۔چائے تھی اپیا
ہائے اللہ جی اپیا میں کیا بتاؤں بھلا؟گڈ۔۔۔
عائشہ عید پر بنانے کے لیے کوئی ڈش بتاؤ۔۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا پکاؤں
ہائے اللہ جی اپیا میں کیا بتاؤں بھلا؟
آپ تو خود اتنے مزے مزے کی چیزیں بناتی ہیں
امممارے وہ عید کے لیے تھوڑا ہوتا ہے
کوئی خاص چیز ہو ناں جو عید کے لیے بناؤں پر سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا ہونا چاہیے