عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ٹھاک نہ :)

اور یہ جان کر اچھا لگا کہ تم کمپیوٹر اور کتابوں کے علاوہ بھی کچھ کرتی ہو :)
آپ کو لگتا تھا میں اتنی لائق ہوں کہ ہر وقت پڑھتی رہتی ہوں ۔۔غلط فہمی ہوگئی ہوگی آپ کو فہیم بھیا
ویسے بھی آپ کا اور اس کا چولی دامن کا ساتھ ہے ناں:p۔۔۔۔ارے باپ رے!!!
 
فہیم

لائبریرین
آپ کو لگتا تھا میں اتنی لائق ہوں کہ ہر وقت پڑھتی رہتی ہوں ۔۔غلط فہمی ہوگئی ہوگی آپ کو فہیم بھیا
ویسے بھی آپ کا اور اس کا چولی دامن کا ساتھ ہے ناں:p۔۔۔ ۔ارے باپ رے!!!

لائق ہونے کے لیے کس نے کہا کہ ہر وقت پڑھتے رہنا ہی سند ہے :)

اور ہمارا غلط فہمی سے نہیں بلکہ خوش فہمی سے چولی دامن کا ساتھ ہے نہ:ROFLMAO:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
لائق ہونے کے لیے کس نے کہا کہ ہر وقت پڑھتے رہنا ہی سند ہے :)

اور ہمارا غلط فہمی سے نہیں بلکہ خوش فہمی سے چولی دامن کا ساتھ ہے نہ:ROFLMAO:
کہا ہوگا کنفوشش نے ۔۔اب اللہ جانے!

بات تو ایک ہی ہوئی ناں اب کان ادھر سے پکڑ لیں یا ادھر سے ۔۔۔ محاوروں کی ٹانگ توڑنے کے بارے میں کیا خیال ہے بھیا؟
 
یہ کنفیوشس کو کب سے پڑھنا شروع کردیا تسی :)

اور کیسے ایک بات ہوئی۔
کان کو ادھر سے پکڑیں تو جلدی پکڑا جائے اور آرام سے بھی
ادھر سے پکڑیں تو دیر سے پکڑا جائے اور ہاتھ کو محنت بھی زیادہ کرنی ہوگی نہ:p

اور محاروں سے کیا غلطی ہوگئی تو جو آپ ان کی ٹانگیں توڑنے کے درپے ہیں :)
 
مجھے کیا پتا بھیا؟
پکڑا تو کان ہی ہے ناں پھر دو باتیں کیسے ہوئیں؟ :p

ان کا قصور یہ ہے کہ ہر بات میں گھس آتے ہیں ۔۔کوئی تک ہوئی بھلا؟
 
کیوں نہیں پتہ تمہیں، بولو، بولو بتاؤ کیوں نہیں پتہ تمہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور بالکل دو باتیں ہوئیں۔ نہیں مانتیں تو بحث کرو مجھ سے
لگ گئی اٹھنی اٹھنی کی شرط :tongue:

باقی اتنے معصوم سے تو ہوتے ہیں یہ محاورے
تبھی بھاگتے دوڑتے کسی بھی بات میں آن گھستے ہیں :)
ہے تو بے تکی سی بات لیکن کیا بھی کیا جائے بھلا :)
 
انگارے کیوں چبا رہے ہیں بھیا؟
دانت خراب ہو جائیں گے۔:p

اٹھنی کی نہیں گول گپوں کی شرط لگائیں۔ ویسے شرط نہیں لگانی چاہیے آپ کو اتنا بھی نہیں پتا ؟

"معصوم محاورے" ۔۔۔ارے اارے۔۔۔۔یہ تو۔۔۔کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے ناں
 
فہیم

لائبریرین
انگارے کیوں چبا رہے ہیں بھیا؟
دانت خراب ہو جائیں گے۔:p

اٹھنی کی نہیں گول گپوں کی شرط لگائیں۔ ویسے شرط نہیں لگانی چاہیے آپ کو اتنا بھی نہیں پتا ؟

"معصوم محاورے" ۔۔۔ ارے اارے۔۔۔ ۔یہ تو۔۔۔ کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے ناں

ہائیں۔
یعنی یہ ببل گم اصل میں انگارہ ہے:eek:

چلو پھر شرط نہیں لگاتے۔ تم بس گول گپے کھلا دو جلدی سے لا کر:)

ہونے کو تو یہ
"ارے ارے" بھی کسی ہارر مووی کا نام ہوسکتا ہے:tongue:
 
Top