عائشہ عزیز
لائبریرین
تو کیااااا۔۔۔دیکھ کر نہیں کھائی تھی؟ہائیں۔
یعنی یہ ببل گم اصل میں انگارہ ہے
چلو پھر شرط نہیں لگاتے۔ تم بس گول گپے کھلا دو جلدی سے لا کر
ہونے کو تو یہ
"ارے ارے" بھی کسی ہارر مووی کا نام ہوسکتا ہے
لیکن اس کا مطلب یہ کب ہوا کہ گول گپے میں کھلاؤں آپ کیوں نہیں بھیا صاحب؟
ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہوسکتا؟