میں آسمان کے نیچے اور زمین کے اوپر، ایک جزیرے پر جہاں ہمیشہ ایک جیسا موسم ہوتا ہے۔اچھا بھیا
آپ کہاں رہتے ہیں؟
اممم۔کونسا جزیرہ ہے بھیا؟میں آسمان کے نیچے اور زمین کے اوپر، ایک جزیرے پر جہاں ہمیشہ ایک جیسا موسم ہوتا ہے۔
تھوڑا جغرافیہ کا امتحان نہ ہو جائے؟اممم ۔کونسا جزیرہ ہے بھیا؟
میں نے جغرافیہ پڑھا ہی نہیں بھیاتھوڑا جغرافیہ کا امتحان نہ ہو جائے؟
چلو تمہاری مشکل حل کرتا ہوں۔ میں سنگاپور میں رہتا ہوںمیں نے جغرافیہ پڑھا ہی نہیں بھیا
مطالعہ پاکستان پڑھتے تھے رو رو کے
اچھا مجھے ابھی پتا چلا کہ وہ جزیرہ ہےچلو تمہاری مشکل حل کرتا ہوں۔ میں سنگاپور میں رہتا ہوں
جی ہاں ایک نہیں کئی جزیرے ہیں۔ لیکن ایک سب سے بڑا جزیرہ ہے جس پر سب سے زیادہ آبادی ہے۔اچھا مجھے ابھی پتا چلا کہ وہ جزیرہ ہے
بھابھی بھی آپ کے ساتھ رہتی ہیں بھیا؟
اچھی گزر رہی ہے بھیاجی ہاں ایک نہیں کئی جزیرے ہیں۔ لیکن ایک سب سے بڑا جزیرہ ہے جس پر سب سے زیادہ آبادی ہے۔
تمہاری عید کیسے گزر رہی ہے؟
علی مزے میں ہےاچھی گزر رہی ہے بھیا
آپ سنائیں چھوٹا علی کیسا ہے؟
اس کی عید والے دن کی تصویریں ہی شامل کردیں بھیا
اوکے بھیاعلی مزے میں ہے
ابھی تو میں گھر پر نہیں، بعد میں کر لوں گا۔
عید مبارک بھیا!
خیر مبارک بیٹا۔۔۔ کیسی ہو؟عید مبارک بھیا!
پہلے آپ مسکرائیں تو پھر بتاؤں گی بھیاخیر مبارک بیٹا۔۔۔ کیسی ہو؟
پہلے آپ مسکرائیں تو پھر بتاؤں گی بھیا
اب بتاتی ہوں
پیے جا رہے ہیں، جیے جا رہے ہیںاب بتاتی ہوں
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
عید کیسی گزری ؟
کیا پی رہے ہیں بھیا ۔۔کوک؟پیے جا رہے ہیں، جیے جا رہے ہیں
یہاں عید کیسی گزرنی تھی۔۔۔ ویسے کل تھی عید یہاں۔۔۔ صبح دفتر گئے اور شام کو واپس ہوٹل آ کے سو گئے۔ یہ ہو گئی عید
یہی تو کہا ہے کہ یہاں کیسی عید۔۔۔کیا پی رہے ہیں بھیا ۔۔کوک؟
اوہو۔۔عید والے دن دفتر!