شمشاد

لائبریرین
کچھ اراکین نے اس بات پر بے حد اعتراض کیا تھا کہ اس دھاگے کو 10 ہزار پیغامات پر کیوں مقفل کیا گیا۔

ماضی میں سب دھاگے ایک ہزار پیغامات پر مقفل کیے جاتے رہے ہیں۔

اس دھاگے کے متعلق کہیں بھی یہ ہدایات نہیں دی گئی تھیں کہ اس کو کتنے مراسلوں کے بعد مقفل کرنا ہے تو میں نے اپنی صوابدید پر 10 ہزار پر مقفل کیا تھا۔

اعتراض بھی ہوئے اور ایک رکن نے تو باقاعدہ باز پرس فرمائی ہے۔ تو جناب میں نے دونوں کو یکجا کر دیا ہے۔ اب انتظامیہ جانے اور یہ دھاگہ جانے کہ اس کو کہاں تک لے جانا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ج
جزاک اللہ بہنا اللہ آپ کو خوش رکھے آمین آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ہو۔ اس سلسلے میں میرا پہلا مراسلہ ہے اور یہ مراسلہ آپ کی وجہ سے پوسٹ ہو رہا ہے
خیر مبارک بھیا
آپ کو اور آپی کو بہت بہت عید مبارک اور چھوٹی بہنا کو بھی
ناز اپیا ادھر ہی ہیں تو ان کو بول دیں میری طرف سے ۔۔اور یہ بھی کہیں کہ میں نے ان کو یاد کیا ہے۔
 
Top