عائشہ عزیز
لائبریرین
افف
جی بہتر بٹیا۔۔۔ اب جب تک آپ کی انمول مسکان نہ آئے گی، ہم آپ کو مخاطب ہی نہیں کریں گے!جی دادا ابا جی کچھ چیزئیں انمول ہوتی ہیں
جب بہت خوش ہوں گے تب وہ مسکان بھی آجائے گیجی بہتر بٹیا۔۔۔ اب جب تک آپ کی انمول مسکان نہ آئے گی، ہم آپ کو مخاطب ہی نہیں کریں گے!
رونہ والااُس وقت کبھی ہنس نہیں سکتاتو آپ کے خیال میں کوئی رو رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
آپ نے سارا ایڈونچر کمرے میں بند ہوکر گزار دیا
مجھے بھی جانا ہے بھیااااااااتو کیا چاہتے ہیں کہ سائیکل اور چھڑی لے کر سمندر کے کنارے چلے جاتے؟