سعود بھائی ابھی کیا صورتحال ہے آپ کی طرف؟
آج یونیورسٹی کی چھٹی ہے، کل بھی دوپہر تک چھٹی ہے۔ طوفان کی شدت اب دھیرے دھیرے بڑھ رہی ہے اگلے چند گھنٹوں میں شباب پر ہو گی شاید۔ خیر تاحال تو کوئی خاص تباہی نظر نہیں آئی ہے۔۔۔ امید ہے بخیریت گذر جائے گی ان شاء اللہ۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی تم کتنی بہادر ہو مجھے علم ہے۔ فیصل آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش آ جائے تو تمہیں ڈر لگتا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تو وہاں کیا کرو گی جہاں 10، 10 اور 20، 20 فٹ اونچی لہریں اٹھ رہی ہوں گی اور ہوا بھی اتنی تیز چل رہی ہو گی کہ تمہیں تو آرام سے اڑا کر لے جائے۔
میں کونسا جانے لگی چاچو
میں تو ایسے ہی بس کہہ رہی تھی رعب ڈالنے کے لیے
 
Top