کھوکھر
محفلین
ابھی شاعری پر اتنے برے دن نہیں آئےفاتح بھائی کی شاعری پڑھتی رہتی ہوں آج آپ کی پڑھ نی ہے جلدی سے لکھ دیں
ابھی شاعری پر اتنے برے دن نہیں آئےفاتح بھائی کی شاعری پڑھتی رہتی ہوں آج آپ کی پڑھ نی ہے جلدی سے لکھ دیں
ہی ہی ہیارے بھئی مانو بلی جب تمہاری عینی آپا کہہ رہی ہیں تو تم مان کیوں نہیں رہی؟
اچھااااااااامیں کل آئی تھی عائش بچے!
لیکن دادی کے گھر سے آتے ہوئے دیر ہوگئی تو محفل میں کافی دیر سے آئی
ہی ہی ہی
میں کیوں مانوں میں کیوں مانوں
میری مرضی
شکریہ سوہنی پری!اچھااااااااا
تو یہ بات ہے
کوئی بات نہیں معاف کیا بچے!
ہی ہی ہیشکریہ سوہنی پری!
نہ!ہی ہی ہی
دادی اماں نہیں؟
اچھا بابا
آپ شاعری کر نے سے کسی کا بھی بُرا نہیں ہوگا اب جلدی سے لکھ دیںابھی شاعری پر اتنے برے دن نہیں آئے
آپ شاعری پڑھ تے بھی ہے جھوٹمیں شاعری پڑھ لوں وہی بہت بڑی بات ہوگی کرنا تو
تو لکھ دیں میں پڑھ نے کی بات نہیں کر رہی ہوں لکھ نے کی کر رہی ہوںوہی تو لکھا ہے پڑھ بھی لوں تو بڑی بات ہے یعنی پڑھتا بھی نہیں ہوں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جی ہاں مجھے آخیر یہاں آنے کا وقت ملا تو ہی آپ سے اس تھریڈ میں ملاقات ہو گئی ورنہ تووعلیکم السلام
آخیر آپ کو یہاں آنے کا وقت میل ہی گیا
اچھا کیسے ہیں آپجی ہاں مجھے آخیر یہاں آنے کا وقت ملا تو ہی آپ سے اس تھریڈ میں ملاقات ہو گئی ورنہ تو