عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیاااااہائیں یہ کس نے کہا کہ تم کوئی نہیں۔
تم تو ماشاءاللہ
ایک پیاری سی بچی ہو
ایک پیاری سی بہن
ساتھ میں مانو بھی
پری بھی
ٹیچر بھی
اور اور اور
چھوٹو بھی
بھیاااااہائیں یہ کس نے کہا کہ تم کوئی نہیں۔
تم تو ماشاءاللہ
ایک پیاری سی بچی ہو
ایک پیاری سی بہن
ساتھ میں مانو بھی
پری بھی
ٹیچر بھی
اور اور اور
چھوٹو بھی
جی ی ی ی یبھیااااا
نہیں آپ نے کب کہا تھا ؟جی ی ی ی ی
چائے بن گئی کیا
کہا تو نہیں۔نہیں آپ نے کب کہا تھا ؟
آپ کی لگنگ کا علاج کرنا پڑے گا پھر تو بھیاکہا تو نہیں۔
لیکن مجھے لگنگ کہ تم نے خود ہی بنالی ہو کیا پتہ بنا کہے
جی ضرورآپ کی لگنگ کا علاج کرنا پڑے گا پھر تو بھیا
میرے کلینک پر آ جائیے گا جو کہ اس دنیا میں نہیں ہے۔ چولاک میں ہے اسٹار گیٹ کے تھرو آنا پڑے گا۔جی ضرور
تو پھر کب سے شروع کرینگ علاج
یہ بتائیں کہ آپ کیسے آتی جاتی ہیں اس چولاک تکمیرے کلینک پر آ جائیے گا جو کہ اس دنیا میں نہیں ہے۔ چولاک میں ہے اسٹار گیٹ کے تھرو آنا پڑے گا۔
ہم اسٹار گیٹ کے ذریعے ٹیلک انکل کے ساتھ ۔۔اففف توبہ!یہ بتائیں کہ آپ کیسے آتی جاتی ہیں اس چولاک تک
ایک تو نام ہی ایسا ہے کہ سن کر چولائی کا ساگ یاد آرہا ہے
تو بس اب جب جانا ہو تو مجھے بھی ساتھ لیتی چلناہم اسٹار گیٹ کے ذریعے ٹیلک انکل کے ساتھ ۔۔اففف توبہ!
آپ کو ڈر لگے گا بھیاتو بس اب جب جانا ہو تو مجھے بھی ساتھ لیتی چلنا
نہیں جی چھوٹو استاد کے ساتھ ہوتے کیا ڈرنا بھلاآپ کو ڈر لگے گا بھیا
اپسس چھوٹو استاد۔۔اففففنہیں جی چھوٹو استاد کے ساتھ ہوتے کیا ڈرنا بھلا
اور کیسی ہو تم
فرینڈ کی برتھ ڈے کا سناؤ اور نئی تازہ بھی
اپسس چھوٹو استاد۔۔افففف
میں ٹھیک ہوں بھیا
اچھی رہی رکیے ابھی دکھاتی ہوں آپ کو کارڈز
آآآآآآآں بھیا کیا ہے آپ کووووووہاں جی چھوٹو استاد
چولاک والے
اور یعنی انجوائے کیا پارٹی کو
مجھے کیا پتہ کیا ہے مجھےآآآآآآآں بھیا کیا ہے آپ کوووووو
میں نے کوئی نہیں بتانا ہے
مجھے کوئی نہیں پتا بابا۔۔۔۔پہلے یہ نام واپس کریں پھر دکھاتی ہوںمجھے کیا پتہ کیا ہے مجھے
اور بتانا ہی نہیں تم نے تو دکھانا بھی ہے