شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے ان کا سیاست کے دھاگوں میں جانا کم ہو گیا ہو یا پھر آجکل کسی مذہبی بحث مباحثے کو مس کر رہے ہوں۔
 

عثمان

محفلین

فہیم

لائبریرین
ابھی میں نے کینڈی تو کھائی ہے بھیا
میں ٹھیک ہوں
تم نے کون سی کھائی
یہاں تو ہمارے چھوٹے بھائی صاحب ہمیں دو ٹافیاں تھما گئے اور ہم نے بس ایک کھائی اور دوسری یونہی پڑی ہے :)


اور سناؤ کیا چل رہا ہے
کیسا رہا آج کا دن
اور کوئی نئی تازہ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تم نے کون سی کھائی
یہاں تو ہمارے چھوٹے بھائی صاحب ہمیں دو ٹافیاں تھما گئے اور ہم نے بس ایک کھائی اور دوسری یونہی پڑی ہے :)


اور سناؤ کیا چل رہا ہے
کیسا رہا آج کا دن
اور کوئی نئی تازہ :)
وہ تو اسٹرابیری والی تھی بھیا
دوسری میرے حصے کی ہوگی ناں
ابھی ٹیسٹ کی تیاری کررہی تھی ساتھ میں یہاں آگئی
دن ٹھیک رہا
نئی تازی صبح سناؤں گی بھیا
 
Top