السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
آتا رہتا ہوں شمشاد بھائی بس چپ چاپ دلچسپ پوسٹس پڑھ کر نکل جاتا ہوں۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
بہت عرصے بعد آنا ہوا شعیب بھائی۔
میں تو آفس میں ہوں۔کوئی ہے گھر پر
یہ سراسر زیادتی ہے۔آتا رہتا ہوں شمشاد بھائی بس چپ چاپ دلچسپ پوسٹس پڑھ کر نکل جاتا ہوں۔
مقدس بھی آوازیں دے رہی ہے۔کوئی ہے گھر پر
کوئی ہے گھر پر
بری بات ہے گھنٹی بجا کر بھاگ جانے کی عادت اب تک نہیں گئی آپ کی۔
ہی ہی ہی بھیااااا
بیٹا کیسے ہو آپوعلیکم السلام بھیا
کوئی نئی تازی نہیں ہے، بارش ہلکی ہلکی ہو رہی ہے اور ٹھنڈ نہ پوچھیںو علیکم السلام و رحمۃ اللہ درویش بھائی۔
آپ کی طرف نئی تازی کیا ہے؟
میں ٹھیک ہوں درویش لالہ
آپ کیسے ہیں؟