ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں دھوپ میں پھیلانے سے جلتا نہیں ہے کپڑا ۔ اگر نیچے گر کر گندہ ہو گیا تو کوئی بات نہیں ، پہلی بار میں نے دھو کر دینا ہے اگر آپ نے گرایا تو آپ نے خود دھونا ہے ۔وعلیکم السلام
اس قسم کہ کام بہت مشکل لگتے ہیں ایک آدھا دفعہ کیا تھا یہ حال ہوا تھا