ارے نہیں وہ والا تو میرے پاس بھی نہیں ہے لالہ ۔ ایویں سوچا آپ کا سر کھاتی ہوں بول بول کر ۔ آپ یہ بتائیں کہ ابھی تک سوئے کیوں نہیں ؟سر سے مراد اگر دماغ ہے تو تمھیں عدسہ لے کر ڈھونڈنا پڑے گا بیٹا۔۔۔ اگر مل گیا تو تمھارا
مزدوری کر رہا ہوں بیٹا۔۔ روزی روٹی کے چکر میںارے نہیں وہ والا تو میرے پاس بھی نہیں ہے لالہ ۔ ایویں سوچا آپ کا سر کھاتی ہوں بول بول کر ۔ آپ یہ بتائیں کہ ابھی تک سوئے کیوں نہیں ؟
اچھا ۔ ایک باسی پرانی خبر یہ ہے کہ دو چار دنوں پہلے کی بات ہے چکن کی قیمت 88 روپے کلو تھی ۔مزدوری کر رہا ہوں بیٹا۔۔ روزی روٹی کے چکر میں
اور اب کیا بھاؤ چل رہا ہے؟ ویسے اتنے میں تو میرے بچپن میں بھی نہیں ملتی تھی چکناچھا ۔ ایک باسی پرانی خبر یہ ہے کہ دو چار دنوں پہلے کی بات ہے چکن کی قیمت 88 روپے کلو تھی ۔
دیکھا بچوُ ۔ کتنا سستا ہے حالانکہ اب تو برڈ فلو بھی نہیں ہوا مرغیوں کو۔اور اب کیا بھاؤ چل رہا ہے؟ ویسے اتنے میں تو میرے بچپن میں بھی نہیں ملتی تھی چکن
واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اتنا سستا کیسے؟دیکھا بچوُ ۔ کتنا سستا ہے حالانکہ اب تو برڈ فلو بھی نہیں ہوا مرغیوں کو۔
آج کا ریٹ تو 115 روپے ہے شاید۔
آپ بتائیں چکن روسٹ کی شکل دیکھنی ہے تو میں اپنے کھانے کے لئے بنا کے آپ کو تصویر دکھا دوں گی
اللہ جانے یا بیچنے والے جانیں مجھے تو نہیں پتا لالہ شچی میں ۔واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اتنا سستا کیسے؟
میں نے کنفرم کیا ہے ابھی اور واقعی 117 روپے فی کلو ریٹ چل رہا ہے اسلام آباد میں۔اللہ جانے یا بیچنے والے جانیں مجھے تو نہیں پتا لالہ شچی میں ۔
ابھی تو ہم فاتح لالہ کو بھی ڈانٹنے کا سوچ رہے ہیں ۔بس ہم سلام کرکے بھاگ جائیں گے ورنہ اس وقت تک جاگنے کی پاداش میں ڈانٹ پکی!
دیکھا ہم نا کہتے تھے ۔ ایویں تو نہیں محفل کے بی بی سی ہم ۔میں نے کنفرم کیا ہے ابھی اور واقعی 117 روپے فی کلو ریٹ چل رہا ہے اسلام آباد میں۔
ہائیں۔۔۔ ہمیں کیوں ڈانٹنا ہے؟ ہم تو مزدوری پر ہیں بیٹا۔۔۔ابھی تو ہم فاتح لالہ کو بھی ڈانٹنے کا سوچ رہے ہیں ۔
ویسے خوشگوار حیرت ہو رہی ہے کہ اتنا سستا۔۔۔ یہ تو دال سبزی سے بھی سستا ہو گیا ہے۔دیکھا ہم نا کہتے تھے ۔ ایویں تو نہیں محفل کے بی بی سی ہم ۔
کل بھی دفتر میں تھا اور آج بھی دفتر میں ہوں۔چاچو آج آپ آفس نہیں گئے کیا ؟
اور آپ کو ایک مزے کی خبر دوں کیا ؟
لاہور میں اس سے بھی سستا ہو گا، بلکہ وہاں مرغی کا گوشت 120 روپے کلو مل رہا ہو گا۔ویسے خوشگوار حیرت ہو رہی ہے کہ اتنا سستا۔۔۔ یہ تو دال سبزی سے بھی سستا ہو گیا ہے۔
یہ لیں چاچو اور اب وہ خبر باسی پرانی ہو گئی جو آپ کو دینا تھا ۔ اور آج کی تازی ترین خبر یہ ہے کہ ہم کالج سے چھٹی مار کر گھر بیٹھے ہیں ،کل بھی دفتر میں تھا اور آج بھی دفتر میں ہوں۔
میں گوشت ہی کی بات کر رہا ہوں شمشاد بھائی۔۔۔لاہور میں اس سے بھی سستا ہو گا، بلکہ وہاں مرغی کا گوشت 120 روپے کلو مل رہا ہو گا۔
آجکل مرغی افغانستان سمگل نہیں ہو رہی اس لیے پاکستان میں نرخ اتنا گر گیا ہے۔
ا سلئے لوگ یہ کھاتے ہیںویسے خوشگوار حیرت ہو رہی ہے کہ اتنا سستا۔۔۔ یہ تو دال سبزی سے بھی سستا ہو گیا ہے۔
تو گھر کب جانا ہے ؟ہائیں۔۔۔ ہمیں کیوں ڈانٹنا ہے؟ ہم تو مزدوری پر ہیں بیٹا۔۔۔