مقدس
لائبریرین
جیسے کہ آپآہ! ۔۔۔ معقول اور دلچسپ لوگ اس محفل میں تیزی سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔
ہیں ناں بھیا
جیسے کہ آپآہ! ۔۔۔ معقول اور دلچسپ لوگ اس محفل میں تیزی سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔
جیسے کہ آپ
ہیں ناں بھیا
کیونکہ آپ آج کل آتے بھی نہیں ہیں اتنا
بس آج کل مجھے محفل میں مزا نہیں آرہا۔ بالکل بھی نہیں۔
روزانہ آتا ہوں۔کیونکہ آپ آج کل آتے بھی نہیں ہیں اتنا
تو ہم سے بات کیا کریں ناںروزانہ آتا ہوں۔
لیکن محفل میں نوارد کئی افراد مجھے قطعی پسند نہیں۔ اور نہ ہی ان کی فضولیات۔
پرانے لوگوں نے بھی آنا چھوڑ دیا ہے۔
خیر اگنور تو میں کم ہی کرتا ہوں ورنہ پنگے کیسے لوں گا۔تو ہم سے بات کیا کریں ناں
اور پنگے لیا کریں سب سے ۔۔۔ ۔۔ جو پسند نہیں ان کو اگنور کر دیا کرتے ہیں ناں
آج کل میں بھی ذرا کم آرہی ہوں پہلے سےخیر اگنور تو میں کم ہی کرتا ہوں ورنہ پنگے کیسے لوں گا۔
تم سے بھی سامنا کم ہی ہوتا ہے۔
یعنی تمہیں بھی محفل میں مزا نہیں آرہا۔آج کل میں بھی ذرا کم آرہی ہوں پہلے سے
ویسے سچی جو بات ہے وہ یہ کہ میری استانی کے جانے کے بعد میرا اردو نیٹ کی دنیا میں دل نہیں لگتا۔
یعنی تمہیں بھی محفل میں مزا نہیں آرہا۔
بٹیا جییقینا بھابھی جان کو ؟ ہے نا لالہ ؟؟
سیانے کہتے تھے کہ مل بانٹ کر کھانا چاہیئےآپ کے ہاں برفباری ہوئی اور اس کی ساری ہوا یہاں بھجوا دی۔
سردی سے کُکڑ بن گئے ہیں۔
ہوا کے دوش پر ہی تو برف نے آنا تھا یعنی بائی ائیر ورنہ پگھل جاتی۔ آپ نے ہوا ہی واپس بھیج دی تو برف کیسے پہنچے؟تو ہوا آپ رکھیں اور برف ادھر بھجوا دیں ناں۔