ناعمہ عزیز
لائبریرین
چاچو اس کے ایگزامز ہو رہے ہیں نا اس لئے ۔ اور آپ فارغ نہیں ہوئے ابھی تک ؟مانو بلی کہاں ہے، بہت دنوں سے نہیں آئی۔
چاچو اس کے ایگزامز ہو رہے ہیں نا اس لئے ۔ اور آپ فارغ نہیں ہوئے ابھی تک ؟مانو بلی کہاں ہے، بہت دنوں سے نہیں آئی۔
میں ٹھیک ہوں تم سناؤ ؟وعلیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ
میں بھی اچھی ہوں الحمدللہمیں ٹھیک ہوں تم سناؤ ؟
کیا ہو رہا ہے بھئی ؟میں بھی اچھی ہوں الحمدللہ
ابھی جاب پر ہوں ناںکیا ہو رہا ہے بھئی ؟
ارے میں نے تو دیکھا ہی نہیں۔ ابھی دیکھتا ہوں۔بھیا اس کا جواب تو میں نے دے دیا تھا ناں۔۔ آپ نے نہیں دیکھا کیا؟
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو
ہممممابھی جاب پر ہوں ناں
اور تم کیا کر رہی ہو۔۔ اس وقت جاگ رہی ہو۔۔ خیر تو ہے ناں
اور تم کیا کر رہی ہو۔۔ اس وقت جاگ رہی ہو۔۔ خیر تو ہے ناں
پھر تو مجھے آپ کو جمعے کو ہی کال کرنا چاہئے چاچو۔و علیکم السلام
اور فارغ ہی ہوں، دفتر سے پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً 9 بجے گھر آ جاتا ہوں۔ پھر گھر کی نوکری شروع ہو جاتی ہے۔
ارے ہنسنا نہیں ہے لالہ مجھے چااااااااااااااا کریں نا
لو جی چااااااا چااااااااااااارے ہنسنا نہیں ہے لالہ مجھے چااااااااااااااا کریں نا