قیصرانی
لائبریرین
وہ "جن" نے سلام کیا ہوگا
وہ "جن" نے سلام کیا ہوگا
لو جی چااااااا چاااااااااااا
یہ چاچا نہیں ہے بلکہ دو مرتبہ چا ہے
وعلیکم السلام `السلام علیکم!
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ ہم کیون بتائیں کہ اس وقت کسی کی بھتیجی سے بات کر رہے ہیں۔اور ہاں یاد آیا ہماری طرف سے سب کو السلام علیکم اور صبح بخیر
بھائی ایسی بات نہیں ہے ۔ بس یو ایس اے میں نہیں تھا ۔ اس لیئے رابطہ ہو نہیں سکا ۔ میسج چھوڑ دیتے تو معلوم ہوجاتا کہ آپ کی مس کال تھی ۔وعلیکم السلام!
ظفری بھائی کہاں گم ہیں؟ پچھلے دنوں فون بھی اٹھانا ضروری نہ خیال کیا آپ نے۔
انتہائی معلوماتیکھی کھی کھی کھی کھی
ارے بابا چاااا تو ایسے کرتے ہیں
چاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
اور بغیر رسید کے چندہ نہیں مل سکتا کیا؟ ویسے آپ کو بتا دیں کہ ہمارے فون میں بھی ان کمنگ کی سہولت موجود ہے۔۔۔بھائی ایسی بات نہیں ہے ۔ بس یو ایس اے میں نہیں تھا ۔ اس لیئے رابطہ ہو نہیں سکا ۔ میسج چھوڑ دیتے تو معلوم ہوجاتا کہ آپ کی مس کال تھی ۔
فوری رسیدجاری کر دیتا ۔
اپنا نیا نمبر تو ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔بھائی ایسی بات نہیں ہے ۔ بس یو ایس اے میں نہیں تھا ۔ اس لیئے رابطہ ہو نہیں سکا ۔ میسج چھوڑ دیتے تو معلوم ہوجاتا کہ آپ کی مس کال تھی ۔
فوری رسیدجاری کر دیتا ۔
اوکےجناب ۔۔۔اپنا نیا نمبر تو ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔
مجھے بھیاوکےجناب ۔۔۔
آپ بھی لیں جناب ۔۔۔۔مجھے بھی
لے لیا۔ محبتیں ہیں آپ کی۔۔۔آپ بھی لیں جناب ۔۔۔ ۔
اور ہاں یاد آیا ہماری طرف سے سب کو السلام علیکم اور صبح بخیر
و علیکم السلام اور صبح الخیرالسلام علیکم