عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیاوعلیکم السلام
کہیے کیا حال و احوال ہیں۔
بھیاوعلیکم السلام
کہیے کیا حال و احوال ہیں۔
جی بھیا کی بہنا
سارا دوبارہ لکھنا پڑے گا بھیاجی بھیا کی بہنا
اور یہ منہ کیوں لٹکا ہوا ہے بچے کا؟؟؟
یعنی سیو نہ کرنے کی عادت نقصان دے گئی،سارا دوبارہ لکھنا پڑے گا بھیا
رونا آ رہا ہے
بک تھی بھیا بس ختم ہونے والے تھی اب پھر سے کرنا پڑے گایعنی سیو نہ کرنے کی عادت نقصان دے گئی،
یا کچھ اور بات ہے؟؟؟
کیا لکھا تھا اور کیا بنا اس کا۔
لاؤ میں لکھ دوں۔
مت رو ذرا بھیبک تھی بھیا بس ختم ہونے والے تھی اب پھر سے کرنا پڑے گا
بس مجھے بہت رونا آ رہا ہے
میں خود ہی لکھ لوں گی اچھے بھیامت رو ذرا بھی
لاؤ مجھے دو میں لکھ دیتا ہوں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم، کیا حال عائشہ
جی اپیا کر لیاناشتہ کر لیا
وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
جی اپیا کر لیا
آپ نے کر لیا؟
اور دوسری قسط کتنی دیر میں متوقع ہے آپی؟پہلی قسط ہو گئی میری
آپ نے کیا لیا ناشتہ میں