عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔
السلام علیکم ۔
اور دوسری قسط کتنی دیر میں متوقع ہے آپی؟
پراٹھا اور چائے
دوسری قسط بھتیجا اینڈ کمپنی کی ہونا ہے
الحمد اللہ خیریت سے۔ آپ ؟و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں ضبط بھائی؟
اور ڈنر کر لیا بھیا؟الحمد للہ دلاری بٹیا رانی، ہم بالکل بخیر ہیں۔
وہ تو میٹنگ سے قبل ہی کر لیا تھا۔ کہیے تو پھر کچھ کھا لیں۔اور ڈنر کر لیا بھیا؟
ضرور قبلہ بھیا ، کیوں نہیں!وہ تو میٹنگ سے قبل ہی کر لیا تھا۔ کہیے تو پھر کچھ کھا لیں۔
دودھ یا کچھ اور؟ضرور قبلہ بھیا ، کیوں نہیں!
ہاں یہی ٹھیک ہے بھیادودھ یا کچھ اور؟
ہم کیوں لائیں آئس کریم؟ آپ خود ہمارے ساتھ چل کر لے آئیں آئس کریم۔۔۔ آُ کو تو سائکل چلانی بھی آتی ہے اور موٹر بائک بھی۔ہاں یہی ٹھیک ہے بھیا
جو چاچو نے مجھے دیا تھا وہ بھی پی لیں مجھے آئس کریم لا دیں۔
ہااا اب یہ دن بھی دیکھنا تھا ہمیں قبلہ!ہم کیوں لائیں آئس کریم؟ آپ خود ہمارے ساتھ چل کر لے آئیں آئس کریم۔۔۔ آُ کو تو سائکل چلانی بھی آتی ہے اور موٹر بائک بھی۔
لیکن ہماری کون سی سائکل؟ وہ تو بٹیا رانی کی ہی ہے نا جو ہم چلاتے ہیں؟ہااا اب یہ دن بھی دیکھنا تھا ہمیں قبلہ!
ہمیں تو تین پہیوں والی سائیکل چلانی آتی ہے وہ جو ہم بچپن میں چلایا کرتے تھے آپ والی سائیکل تو دو پہیوں والی ہے ناں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔
ہاں جی بھیالیکن ہماری کون سی سائکل؟ وہ تو بٹیا رانی کی ہی ہے نا جو ہم چلاتے ہیں؟
ہاں جی بھیا
کیا صورتحال ہے آج موسم کی ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ