فہیم
لائبریرین
ڈانٹ کر کہنے والی کیا بات اس میں بھلا۔بھیاااااااااااااااااااااااااا
پہلے یہ بتائیں کہ ڈانٹ کر کہا؟
اور ابھی آپ نے ناشتہ کھانا ہے
ڈانٹ نہیں۔ ورنہ پھر کہنا ہے کہ میرا تو بس ڈانٹ کھا کر ہی پیٹ بھر گیا۔
ڈانٹ کر کہنے والی کیا بات اس میں بھلا۔بھیاااااااااااااااااااااااااا
پہلے یہ بتائیں کہ ڈانٹ کر کہا؟
ہی ہی ہیڈانٹ کر کہنے والی کیا بات اس میں بھلا۔
اور ابھی آپ نے ناشتہ کھانا ہے
ڈانٹ نہیں۔ ورنہ پھر کہنا ہے کہ میرا تو بس ڈانٹ کھا کر ہی پیٹ بھر گیا۔
گڈہی ہی ہی
بھیااااا
اچھا بابا کھاتی ہوں دانٹیے تو مت
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
جی بھیاگڈ
آپ جا کر تگڑا سا ناشتہ کریں اور
میں ذرا جا کر تھوڑی دیر خبریں سنوں۔
چلو ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
اللہ حافظ۔
السلام علیکم بھیاجی ی ی ی ی ی
پتہ ہے ہم جیت گئےےےےےےےےے
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا
ہاں جی بہت مبارک ہو بھیاا
ہمارے یہاں بھی جب باہر سے آوازیں تو میں سمجھ گئی تھی بھیاوعلیکم السلام
خوش رہو۔
آپ کو بھی بہت بہت بہت بہت بہت مبارککککککککککککک
پتہ ہے جیسے ہی آخری چھکا لگا میں چیخ پڑا
یااااااااااااااآآآآآآآآآآ
ایسے میچ تو دیکھنے چاہیے خود آپ کو بھیہمارے یہاں بھی جب باہر سے آوازیں تو میں سمجھ گئی تھی بھیا
و علیکم السلامالسلام علیکم!
یہاں کوئی بھی نہیں ہے۔