عائشہ عزیز
لائبریرین
اور کچھ بھی نہیں بھیاگڈ
یعنی فاسٹ ورک رہا آج۔
اور اس کے علاوہ کوئی نئی تازی
آپ سنائیں؟
اور کچھ بھی نہیں بھیاگڈ
یعنی فاسٹ ورک رہا آج۔
اور اس کے علاوہ کوئی نئی تازی
میں ٹھیک عائش پری!وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں؟
جی بھیا مصروفیت ہوگئی ہے آج کلالحمداللہ ہم بھی بالکل ٹھیک ٹھاک۔
آپ سنائیں کیا چل رہا ہے آج کل
بہت کم کم دکھائی دیتی ہیں آپ
سب خیریت تو ہے نہ۔
ہم کیا سنائیں بھلا۔اور کچھ بھی نہیں بھیا
آپ سنائیں؟
یعنی محفل کے مصروف لوگوں میں اضافہجی بھیا مصروفیت ہوگئی ہے آج کل
ورنہ تو محفل ہوتی تھی اور میں
یعنی محفل کے مصروف لوگوں میں اضافہ
اور آج کل کے موسم کو انجوائے کررہی ہیں آپ
جی بھیا!اور آج کل کے موسم کو انجوائے کررہی ہیں آپ
آئسکریم کھا کر
ٹھیک ہوں اپیامیں ٹھیک عائش پری!
آپ کسی ہیں؟
ہائیں کیوں بھیا ؟ہم کیا سنائیں بھلا۔
مجھ غریب کی تو کوئی سنتا ہی نہیں۔
تم کہو کیا ہورہا ہے ابھی۔
گڈ مارننگہائیں کیوں بھیا ؟
میں تو سو چکی تھی تب
ابھی تو ناشتہ کیے بغیر بیٹھی ہوں کچھ پڑھ رہی ہوں
السلام علیکم!گڈ مارننگ
ناشتے ٹھنڈا نہ ہوجائے کہیں پڑھنے میں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
مارننگ بھیا
ٹھنڈا تو میں نے کبھی کیا ہی نہیں بھیا
آج چھٹی ناں؟
جی ہاں اس لیے اور بنانا پڑے گا ابوعلیکم السلام
اچھی بات ہے نہ
ناشتہ ٹھنڈا کرنا بھی نہیں چاہیے۔
اور جی آج چھٹی ہے ہماری
اب اس چھٹی کو کیسے گزارہ جائے۔
ہائیںجی ہاں اس لیے اور بنانا پڑے گا اب
امم کچھ چٹ پٹا کھاتے ہیں بھیا
کیا خیال ہے؟
ہاں جیہائیں
یعنی وہ والا ٹھنڈا کردیا تم نے؟
اور چلو چٹ پٹی باتیں بناتے ہیں۔
آپ پہلے جاکر ناشتہ بنائیںہاں جی
ہی ہی ہی
چلیں ٹھیک ہے بھیا
کیسے بنائی جاتی ہیں ؟
بھیااااااااااااااااااااااااااآپ پہلے جاکر ناشتہ بنائیں
اور صرف بنائیں ہی نہیں اس کو پیٹ میں بھی اتاریں۔
اس کے بغیر تو بس روکھی پھیکی باتیں ہی بن سکتی ہیں۔