عائشہ عزیز
لائبریرین
واؤ شچی بھیاااکوئی 19 دن ہیں ۔۔۔ ۔ کیسے ہیں آپ؟
ہاہاہا میں آگیا یہی کافی نہیں ہے؟؟
پھر تو بہت مزہ آئے گا۔
امم بالکل نہیں آپ کو ساتھ میں کچھ لے کر آنا چاہیے تھا۔
واؤ شچی بھیاااکوئی 19 دن ہیں ۔۔۔ ۔ کیسے ہیں آپ؟
ہاہاہا میں آگیا یہی کافی نہیں ہے؟؟
اوہاففف فہیم بھیا
میرا یہ مطلب نہیں تھا
نہیں تواوہ
اچھا اچھا
یعنی آپ نے بڑے دنوں بعد گاؤں میں کچھوا دیکھا تھا!
کیسا تھا وہ ننجا ٹرٹلز کی طرح کیا
واؤ شچی بھیااا
پھر تو بہت مزہ آئے گا۔
امم بالکل نہیں آپ کو ساتھ میں کچھ لے کر آنا چاہیے تھا۔
میں تو سمجھ رہا تھا 3 جنوری تک ہے۔
ارے واہ آکیر میں نے دھونڈ ہی لیا ساروں کو
چلے گی بھیابریانی؟
نہیں تو
یہ والے مجھے اچھے نہیں لگتے بھیا
میں آج تک سوچتی تھی آخیر اس فورم پر سارے ہوتے کہاں ہے
آآآآآآآآںپھر کونسے والے اچھے لگتے ہیں ایسے والے کیا
اب پتا چل گیا بہنامیں آج تک سوچتی تھی آخیر اس فورم پر سارے ہوتے کہاں ہے
لو جی انکل ڈینئیل کے ساتھ مل کر خلائی مخلوق سے پھڈا کرنے والی لڑکی اور ڈر گئی۔۔آآآآآآآآں
فہیم بھیااا
ڈرا کیوں رہے ہیں
یہ تو اتنا خراب ہے خلائی مخلوق تو زیادہ تر انسان ہوتے تھے بھیالو جی انکل ڈینئیل کے ساتھ مل کر خلائی مخلوق سے پھڈا کرنے والی لڑکی اور ڈر گئی۔۔
ہاں خراب تو ہےیہ تو اتنا خراب ہے خلائی مخلوق تو زیادہ تر انسان ہوتے تھے بھیا
اور ہاں میں لڑکی کوئی نہیں ہوں
ییییییییہاں خراب تو ہے
دیکھ کر لگ رہا ہے جیسے برش ہی نہ کرتا ہو۔
اور تم کیا ہو پھر
مانو بلی۔
پھر بھی کبھی آئسکریم نہیں کھلاتیں۔ییی ییی یی
میں آپ کی بہنا ہوں ناں بابا
مقدس آپی نظر آ رہی ہیں اس لیے ناں بھیا ؟میں ذرا اپنی آنکھیں مل لوں