وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
یعنی نہیں آتا سے گاڑی اب آتا پر آگئیآتا ہے ناں
اممم یہ تو آتا ہے ناں بھیا
اور کیا آپ تو ہیں ہی ریڈ چلی اسی لیے ہر وقت مرچیں چباتے رہتے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
یعنی نہیں آتا سے گاڑی اب آتا پر آگئی
کیچ کرنا بھی آتا ہے
املی کے مزے لینا بھی آتا ہے
اور یہ مرچیں ہیں یا چیونگم جو انہیں چبایا جائے
میں ٹھیک ہوں بچے!ہیلو عینی آپی کیسی ہیں ؟
السلام علیکماپیااا کیا ہوا؟
ہم یہیں ہیں، کسی سبب ہماری آن لائن کیفیت خفیہ ہو گئی تھی۔ ابھی ابھی اس کو ظاہر کیا ہے۔وعلیکم السلام
آپ کہاں چلے گئے صرف جھلک دکھلا کر
ہاں نہ ابھی کچھ دیر پہلے بھی چیونگم چبائینگ میں
آپ چباتے ہیں ناں آپ کو پتا ہوگا بھیاا
بھیااااااااہاں نہ ابھی کچھ دیر پہلے بھی چیونگم چبائینگ میں
باقی مرچوں کا تم بتاؤ کیسے چبائی جاتی ہیں
کہیں ایسے تو نہیں
وہ سبب کیا تھا بھلاہم یہیں ہیں، کسی سبب ہماری آن لائن کیفیت خفیہ ہو گئی تھی۔ ابھی ابھی اس کو ظاہر کیا ہے۔
بھیاااااااا
غلطی سے ہو گیا ہوگا بحالت نیند۔وہ سبب کیا تھا بھلا
کہیں وہ تو نہیں جو ایک مووی میں شاہ رخ خان کے ساتھ ہوتا ہے کہ
انتظار تھا کسی اور کا
اور آمد کسی اور کی ہوگئی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
عائش پری سیل سے پیغام بھیجا تھا لیکن وہ یہاں آپ کو مل نہیں سکا
بھیااا جییییییاچھا یعنی چبانے کے بعد پھر یہ حالت ہوجاتی ہے
جی وہ راستے میں ہی کہیں رہ گیاوعلیکم السلام
مجھے تو نہیں ملا اپیا
یعنی انیشیئل ولاسٹی ٹھیک سے نہیں دی جو اپنی منزل پر نہیں پہنچ پایاجی وہ راستے میں ہی کہیں رہ گیا