عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا آپ بھی ناںوہاں میں نے انتظامیہ کو بھی ٹیگ کیا لیکن انتظامیہ نے خود کو ٹیگ کرنا ہی شاید بند کیا ہوا ہے اور عزیزامین کو بھی اور اب تو لوبسٹرز کو بھی ٹیگ کر رہا ہوں کہ کوئی تو مجھے بتا دے کہ وہ دھاگا مقفل ہوا یا نہیں
بھیا آپ بھی ناںوہاں میں نے انتظامیہ کو بھی ٹیگ کیا لیکن انتظامیہ نے خود کو ٹیگ کرنا ہی شاید بند کیا ہوا ہے اور عزیزامین کو بھی اور اب تو لوبسٹرز کو بھی ٹیگ کر رہا ہوں کہ کوئی تو مجھے بتا دے کہ وہ دھاگا مقفل ہوا یا نہیں
پکی بات کچھ بھی عجب نہیں ہےکچھ عجب نہیں!
اوہ!نیٹ کا مسئلہ تھا بیٹا۔۔۔
لوبسٹرز کریم کے ساتھ بھی کھائے ہیں اور ڈیپ فرائڈ بھی اور ان کا مزے دار سوپ بھی پیا ہے۔ میں سی فوڈ کا رسیا ہوں
نہیں بتاتی نہیں بتاتی نہیں بتاتی ۔۔کیا کر لیں گے بھیا ؟بتاؤ، بتاؤ، بتاؤ
مجھے نہیں پتہ
ہاں نہیں تو۔
جناب!پکی بات کچھ بھی عجب نہیں ہے
میں بھی نہیں بتاتا کہ میں کیا کرلوں گانہیں بتاتی نہیں بتاتی نہیں بتاتی ۔۔کیا کر لیں گے بھیا ؟
جائیں دو کپ چائے کے تو بنا لائیں
بھیاااااامیں بھی نہیں بتاتا کہ میں کیا کرلوں گا
اب کچھ نہیں ہو سکتا کیوں کہ ہم نے تو لنچ بھی کر لیا۔جائیں دو کپ چائے کے تو بنا لائیں
لیکن ہم نے تو نہیں کیا ناں بھیااب کچھ نہیں ہو سکتا کیوں کہ ہم نے تو لنچ بھی کر لیا۔
گڈبھیاااااا
میں ٹھیک ہوں
نہیں تم نے دودھ پینا ہےمیں نے بھی چائے پینی ہے!
اب کچھ نہیں ہو سکتا کیوں کہ ہم نے تو لنچ بھی کر لیا۔
اب اس بات پر تو واقعی آپ ہم دونوں کو لادیں 2 کپ بنا کرلیکن ہم نے تو نہیں کیا ناں بھیا
آپ کو ہمارا ذرا بھی خیال نہیں کیا؟
بٹیا جانی کے یہاں لنچ کا وقت نہیں رہا اب۔لیکن ہم نے تو نہیں کیا ناں بھیا
آپ کو ہمارا ذرا بھی خیال نہیں کیا؟
ہیں کیسے بتاؤں بھیا؟گڈ
کتنی ٹھیک ہو اور کیا چل رہا ہے
نہیں جینہیں تم نے دودھ پینا ہے
اور کیا!اب اس بات پر تو واقعی آپ ہم دونوں کو لادیں 2 کپ بنا کر