عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں۔کیسی ہیں عائشہ رانی ؟
آپ کیسی ہیں؟
میں ٹھیک ہوں۔کیسی ہیں عائشہ رانی ؟
السلام علیکم ۔۔
السلام علیکم
وعلیکم السلام کیسے ہیں سعود بھیا ؟السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں سعود بھیاکیسے ہیں شمشاد بھائی؟ کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ننھی پری۔ ہم بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں سعود بھیا
آپ ٹھیک ہیں؟
الحمد للہ ننھی پری۔ ہم بالکل بخیر ہیں۔
الحمد للہ اچھا ہوں۔ گرمی جا کر پھر پلٹ آئی ہے۔کیسے ہیں شمشاد بھائی؟ کیسی ہیں ننھی پری؟
جی بھیا میری مدد کی ضرورت پڑے۔ کچھ سمجھ نہ آئے تو فوراَ پوچھ لیجئے گا۔۔اچھا!جی بیٹا جان، آج دن میں میٹنگ ہے ہماری۔ سوچ رہے ہیں اس کی کچھ تیاری فرما لیں۔
ابھی تو دسمبر ہے اور ریاض میں گرمی بھی پلٹ آئی؟الحمد للہ اچھا ہوں۔ گرمی جا کر پھر پلٹ آئی ہے۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیا حال ہیں سب کی طرف سردی کے۔
جی بٹیا رانی! ابھی تو آپ مسکانوں کے اقسام پر ایک عدد بے پر کی اڑا کر ہمیں نواز دیں!جی بھیا میری مدد کی ضرورت پڑے۔ کچھ سمجھ نہ آئے تو فوراَ پوچھ لیجئے گا۔۔اچھا!
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کی طرف سردی کے۔
اتنی دفعہ بولا بھیا مجھے کوئی مشکل مشکل کام بتایا کریںجی بٹیا رانی! ابھی تو آپ مسکانوں کے اقسام پر ایک عدد بے پر کی اڑا کر ہمیں نواز دیں!