mfdarvesh
محفلین
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں آپ ؟
جی بیٹا
اللہ کا کرم ہے، آپ کیسے ہو اور کیا ہورہا ہے؟
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں آپ ؟
میں ٹھیک ہوں ابھی کھانا بنا کے آئی ہوں شام کے لئے۔جی بیٹا
اللہ کا کرم ہے، آپ کیسے ہو اور کیا ہورہا ہے؟
میں ٹھیک ہوں ابھی کھانا بنا کے آئی ہوں شام کے لئے۔
روٹیاں بناتے تو 8 سال ہو گئے لالہ ، اب تو بہت گول بنتی ہیں ۔ بس کبھی موڈ نا ہو تو ۔۔۔۔۔گڈ
یعنی کے سگھڑ ہوگئی ہو، روٹیاں گول بننا شروع ہوگئی ہیں یا ابھی تک پرکار کا استعمال جاری ہے
روٹیاں بناتے تو 8 سال ہو گئے لالہ ، اب تو بہت گول بنتی ہیں ۔ بس کبھی موڈ نا ہو تو ۔۔۔ ۔۔
تو پھر دنیا جہاں کے نقشے بنتے ہیں
اور آپ کی سہیلی اپیا کھانے کے بارے میں پوچھیں گی تو آپ کیا جواب دیں گی؟ٹھیک ہوں بھیا
اور ہم نے تو بہت پہلے یہ پوچھنا چھوڑ دیا تھا۔وہ نہیں پوچھیں گی
بھیااور ہم نے تو بہت پہلے یہ پوچھنا چھوڑ دیا تھا۔
بٹیا رانی، ہم نے اس لئے پوچھنا چھوڑ دیا کیوں کہ آپ خود بتا دیتی تھیں۔
دوست اپیا سے؟میں بات نہیں کرتی