وعلیکم السلامالسلام علیکم
مجھے تو آج موقع ہی نہیں ملا محفل میں آنے کا۔
مجھے روز موقعے ملتے ہیں پر میں دیکھ دیکھ کر چلا جاتا ہوں کیا لکھوں سمجھ نہیں آتاالسلام علیکم
مجھے تو آج موقع ہی نہیں ملا محفل میں آنے کا۔
نہیں بھیا !و علیکم السلام
آپ صرف خواتین سے کیوں مخاطب ہیں؟
وعلیکم السلام اپیااور عائش کیسی ہیں؟
اللہ کا شکروعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں؟
کچھ نہیں اپیااللہ کا شکر
ٹھیک ٹھاک
آپ کیسی ہو؟
کیا ہو رہا تھا؟
ٹھیک!کچھ نہیں اپیا
نیند نہیں آرہی مجھے تو ایس جی ون کے ساتھ مشن پر چلی گئی۔
کچھ نہیں اپیاٹھیک!
اور کیا کیا آج سارا دن؟
جی چاچو نیند نہیں آرہییہ مانو بلی ابھی تک جاگ رہی ہے؟
اففففاچھا!
کھانا کھایا؟
یعنی کہ کھانا نہیں کھایا نا؟افففف
یہ تو بہت مشکل سوال ہے اپیا
آسان آسان سوال پوچھا کریں ناں