ابن سعید
خادم
ہماری دعا ہے کہ ننھی پری جلدی سے بالکل ٹھیک ہو جائیں! اللہ حافظ بیٹا!وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں بھیا
درد تو ہے بھیا لیکن ابھی سردی میں چل پھر رہی ہوں اتنا محسوس نہیں ہوتا
اچھا میں جاتی ہوں
اللہ حافظ ، شب بخیر بھیا
ہماری دعا ہے کہ ننھی پری جلدی سے بالکل ٹھیک ہو جائیں! اللہ حافظ بیٹا!وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں بھیا
درد تو ہے بھیا لیکن ابھی سردی میں چل پھر رہی ہوں اتنا محسوس نہیں ہوتا
اچھا میں جاتی ہوں
اللہ حافظ ، شب بخیر بھیا
بہت اچھی بھیا اللہ کا بہت کرم ہےکیسی ہیں نیلم بٹیا؟![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شونا پری کی صبح ہو گئی اور ناشتہ کر لیا؟السلام علیکم سب کو کیسے ہیں سب؟عینی بھی بہت اچھی ہے![]()
جی بھائی جان صبح تو اج جلدی ہو گئی کان سے پکڑ کا کسی نے اُٹھا دیا کہ نماز پڑھو اس لیئے اج کافی جلدی اُٹھ گئی تھی اور ناشتہ بھی سبھی کے ساتھ کیا تھا آج ۔۔یہاں لیٹ ہوگئی کاز آف لائیٹ کی بچیوعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شونا پری کی صبح ہو گئی اور ناشتہ کر لیا؟![]()
![]()
![]()
آج ہمارا دن بھی بہت مصروف گذرا، دن اور رات ملا کر دو طویل میٹنگیں ہوئیں۔ کل بھی کم از کم ایک اور شاید دو میٹنگیں ہونے کو ہیں۔ رات کا کھانا وغیرہ بنا کر کھایا، کچھ دیر فیملی سے بات کی اور اس کے بعد سے نیند کے منتظر ہیں اور کچھ مطالعہ کر رہے ہیں۔جی بھائی جان صبح تو اج جلدی ہو گئی کان سے پکڑ کا کسی نے اُٹھا دیا کہ نماز پڑھو اس لیئے اج کافی جلدی اُٹھ گئی تھی اور ناشتہ بھی سبھی کے ساتھ کیا تھا آج ۔۔یہاں لیٹ ہوگئی کاز آف لائیٹ کی بچیآپ کیا کر رہے ہیں ؟
![]()
اچھا تو پھر آپکو ریسٹ کرنا چاہیئے نا بھائ جانآج ہمارا دن بھی بہت مصروف گذرا، دن اور رات ملا کر دو طویل میٹنگیں ہوئیں۔ کل بھی کم از کم ایک اور شاید دو میٹنگیں ہونے کو ہیں۔ رات کا کھانا وغیرہ بنا کر کھایا، کچھ دیر فیملی سے بات کی اور اس کے بعد سے نیند کے منتظر ہیں اور کچھ مطالعہ کر رہے ہیں۔![]()
![]()
![]()
ہاں شونا پری ہم سونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارے یہاں کا وقت جاننے کے لیے اپنے یہاں کے وقت میں دو گھنٹے جوڑ لیجیے اور پھر دن کا رات اور رات کا دن کر لیجیے!اچھا تو پھر آپکو ریسٹ کرنا چاہیئے نا بھائ جاناور رات کو کھانے میں کیا بنایا ؟ اور اب اپکی طرف کیا ٹائم ہو گا ؟
مجھے اندازہ نہین ہوتا نا
![]()
اوکے بھائی جان تھینکسہاں شونا پری ہم سونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارے یہاں کا وقت جاننے کے لیے اپنے یہاں کے وقت میں دو گھنٹے جوڑ لیجیے اور پھر دن کا رات اور رات کا دن کر لیجیے!![]()
![]()
![]()
جی بٹیا۔۔۔ بالکل درست!اوکے بھائی جان تھینکسجوڑ کیسے لیں کم کر لیں یا زیادہ ۔۔جیسے اب یہاں 12:53 ہے تو آپ کے پاس رات کے 2:53 ہوں گے کیا ؟
جی بھیا بس اب مت پوچھیں۔میں ٹھیک ہوں۔
دھند ہے۔ تمہیں تو خوش ہونا چاہیے۔ خود ہی تو کہا تھا کہ تمہیں دھند بہت پسند ہے۔ کالج جاتے ہوئے دھند کا لطف اٹھاؤ۔![]()
ہماری دعا ہے کہ ننھی پری جلدی سے بالکل ٹھیک ہو جائیں! اللہ حافظ بیٹا!![]()
![]()
![]()
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو کیسے ہیں سب؟عینی بھی بہت اچھی ہے![]()