کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کہاں ہیں بھیا ؟
جی بھیا۔میٹنگ سے ابھی ابھی فارغ ہوئے ہیں۔![]()
![]()
![]()
الحمد للہکیسے ہیں شمشاد بھائی ؟
جی بھیا۔
السلام علیکم انکل ۔۔کیسے ہیں ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
وعلیکم السلام !سب کو السلام علیکمکیسے ہیں سب ؟
میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔اور جب کوئی حال پوچھے تو یہ نہیں کہتے تراب بھائی ۔۔کہتے ہئں کہ میں ٹھیک ہوں یا اچھا ہوںوعلیکم السلام !
میں تو بہت پیارا ہوں !
آپ کیسے ہو؟
اچھا یس وقت اپ کے پاس رات کے 2:44 ہیں نا سعود بھائی جانوعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں!![]()
![]()
![]()
ہاں جی میرا مطلب یہی تو تھا !میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔اور جب کوئی حال پوچھے تو یہ نہیں کہتے تراب بھائی ۔۔کہتے ہئں کہ میں ٹھیک ہوں یا اچھا ہوں![]()
جی بٹیا رانی، آج دیر تک ہندوستان بات کرتے رہے۔ اب نیند آ جائے گی تو سو جائیں گے ان شاء اللہ!اچھا یس وقت اپ کے پاس رات کے 2:44 ہیں نا سعود بھائی جاناور اپ ابھی تک سوئے نہیں
بری بات
![]()
جی کیا جیو پر آئے گا میرا انٹرویوہاں جی میرا مطلب یہی تو تھا !
کیا آپ سے انٹرو ہو سکتا ہے؟![]()