چاچو یہاں ہی ہوں میں نے کہاں جانا ہے ٌو علیکم السلام
یہاں کہاں ہو؟ کئی دن سے تمہیں دیکھا ہی نہیں۔
میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں لالہ ۔وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ناعمہ بٹیا جانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور ہمیں یہ بھی خبر ہے کہ آپ نے بات کرنے کی "کوشش" کی لیکن فریحہ بٹیا نے کسی اور کو بولنے کا موقع کب دیا؟میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں لالہ ۔
اور پتا ہے کل ہم نے فریحہ سے بات بھی کی تھی
وہ اتنی کیوٹ ہے کہ میں اس کی باتیں سن سن کر ہی خؤش ہو رہی تھی اور اس نے ہمیں پوئم بھی سنائی بچو جیالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور ہمیں یہ بھی خبر ہے کہ آپ نے بات کرنے کی "کوشش" کی لیکن فریحہ بٹیا نے کسی اور کو بولنے کا موقع کب دیا؟
بچوووو! جب آپ نے سنی تب تک وہ پوئم پرانی ہو چکی تھی۔۔۔وہ اتنی کیوٹ ہے کہ میں اس کی باتیں سن سن کر ہی خؤش ہو رہی تھی اور اس نے ہمیں پوئم بھی سنائی بچو جی
نہیں جی ہمارے لئے تو نئی ہی تھی نا ٌ بچو جیبچوووو! جب آپ نے سنی تب تک وہ پوئم پرانی ہو چکی تھی۔۔۔
ہم کو کیا پتا؟نہیں جی ہمارے لئے تو نئی ہی تھی نا ٌ بچو جی
بچوووو! جب آپ نے سنی تب تک وہ پوئم پرانی ہو چکی تھی۔۔۔
ہم کو کیا پتا؟
اور پتا ہے فریحہ بھی ہماری طرح بات کرتی ہے ۔ کہتی میں نہیں تنگ کروں گا
آجکل سردی ہے نا تو کیٹ کا کلر تھوڑا ڈل ہو گیا ہے انکلو علیکم السلام
وہ سفید بلی کیا ہوئی؟ کہیں پکا کر کھا تو نہیں لی؟