مان ہی لینے میں عافیت ہے ورنہ۔۔۔۔ کچھ نہیںہی ہی ہی اپیا جانی آپ کہتی ہیں تو مان لیتی ہوں
مان ہی لینے میں عافیت ہے ورنہ۔۔۔۔ کچھ نہیںہی ہی ہی اپیا جانی آپ کہتی ہیں تو مان لیتی ہوں
اسی لیے تو مانا آپیا کہ ورنہ کے بعد کچھ نہیں، نہیں آتامان ہی لینے میں عافیت ہے ورنہ۔۔۔ ۔ کچھ نہیں
الحمد للہکیسے ہیں شمشاد بھیا
بھابھی کیسی ہیں
ہیں بھیا۔۔ ان کی لائف کو کیا ہوا بھلاالحمد للہ
اور وہ بھی مزے میں ہے۔
تیمور کی لائف کچھ آسان ہوئی کہ نہیں؟
میں نے اُڑتی اُڑتی سُنی تھی کہ تم نے انہیں خاصا ٹف ٹائم دے رکھا تھا۔ہیں بھیا۔۔ ان کی لائف کو کیا ہوا بھلا
ہی ہی ہی
دودھ پی کر بھاگناوعلیکم السلام!
ہم تو اب آفس بھاگ رہے ہیں کیوں کہ ناشتے میں دودھ پی لیا ہے۔
الحمداللہ ۔۔جی بھیا الحمدللہ اور آپ ؟
ٹھیک ٹھاک ہیں بھیا ہمیں کیا ہوگا ۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں اپیا رانی؟
الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔ موسم کا ہمیں علم نہیں ٹھیک ہی ہوگا ۔اللہ نہ کرے کہ کچھ ہو۔ ہم تو بس خیریت دریافت کر رہے تھے۔ بچے کیسے ہیں اور موسم کیسا ہے آپ کے شہر کا؟
مسکرانے کی وجہ بھی بتا دیتے بھیا بعض باتیں ہماری سمجھ سے باہر ہوتیں ہیں ۔