عینی شاہ
محفلین
نتھنگاللہ آپ کو اسی طرح خوش و خرم ہی رکھے۔آمین کیاہو رہا ہے؟
نتھنگاللہ آپ کو اسی طرح خوش و خرم ہی رکھے۔آمین کیاہو رہا ہے؟
الحمدللہ بھیا ،دعاؤں میں یاد رکھیں۔اللہ کا شکر ہے۔
آپ سنائیے ، کیسے مزاج ہیں۔
الحمدللہ بھیا آپ سنائیں۔کیا حال ہے آپی جان آپ کا؟
سب خیر کیا ہو رہا ہے؟آپی جانالحمدللہ بھیا آپ سنائیں۔
کچھ نہیں بھیا ، گھر اور بچے بس ہماری کل کائنات یہی ہے ۔سب خیر کیا ہو رہا ہے؟آپی جان
ثم آمین۔اللہ آپ کو اسی طرح آباد وشاداب رکھے۔آمین
میں وہی تو ہوں۔ اب پہچانا؟آپ اپنے بارے میں بتائیے میں نے پہچانا نہیں آپ کو۔۔۔
السلام علیکم ۔
السلام علیکم
السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
ہم اتوار نہیں مناتے جمعہ مناتے ہیں۔تمام اتوار منانے والوں کو بارہ دری میں تیرہ مرتبہ !
مگر میں نے تو اتوار منانے والوں کو سلام کیا تھا، آپ بیچ میں کیوں آئے؟ہم اتوار نہیں مناتے جمعہ مناتے ہیں۔
ویسے میں بھی جمعہ ہی مناتا ہوں، آج بیماری کی وجہ سے چھٹی پر ہوں، یا یوں کہہ لیں کہ اس فورم کا نیا نیا چسکا لگا ہے، متمارض بنا بیٹھا ہوں۔ہم اتوار نہیں مناتے جمعہ مناتے ہیں۔
اللہ کا شکر ہے۔کیا ہو رہا ہے؟اچھی ہوں بھائی
آپ کیسے ہیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم