السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
و علیکم السلام سعود بھائی۔السلام علیکم!
السلام علیکم ۔
السلام علیکم!
وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ سبالسلام علیکم سب کو
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو ؟؟وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ سب
میں تو یہاں ہی ہوتی ہوں چاچو۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں بھی سوچ رہا تھا کہ فیصل آباد والی پارٹی آج کدھر ہے؟
میں بھی ٹھیک ہوں ناعمہ اور کیا ہو رہا ہے آج کل پڑاھائی کیسی چل رہی ہے آپ کیمیں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو ؟؟
بس پڑھنا پڑھانا اور پڑھائی اچھی جا رہی ہے ۔ آپ سناؤ کافی عرصے بعد آپ سے بات ہوئی ۔میں بھی ٹھیک ہوں ناعمہ اور کیا ہو رہا ہے آج کل پڑاھائی کیسی چل رہی ہے آپ کی
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
انتہائی مصروفیت کے مزید دس گھنٹے۔۔۔
جی بٹیا رانی! اور اب ہم آفس جا رہے ہیں!وعلیکم السلام!
اف بھیا ابھی دس گھنٹے اور
ٹھیک ہے بھیا!جی بٹیا رانی! اور اب ہم آفس جا رہے ہیں!
جب آپ کے یہاں رات 11 بجکر 59 منٹ ہو رہے ہوں گے تب تک ہر حال میں پیپر سبمٹ کر دینا ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ اس سے کچھ پہلے کر لیں۔سعود بھیا اج لاسٹ ڈے ہے ناں